Category خبریں

’وقف ترمیمی بل کے خلاف ہماری لڑائی جاری رہے گی‘، جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی کا عزم

پارلیامنٹ میں وقف ترمیمی بل پیش کیے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اوقاف سے متعلق جو بل پیش کیا جا رہا ہے، وہ غیر آئینی اور بنیادی…

وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں کالے کرتے میں پہنچے عمران پرتاپ گڑھی، اپوزیشن کا سخت احتجاج

نئی دہلی: وقف ترمیمی بل 2024 آج لوک سبھا میں پیش  کرن ریجیجو نے پیش کیا جس پر بحث جاری ہے۔ بل کے خلاف اپوزیشن سراپا احتجاج ہے، جبکہ این ڈی اے اس کی منظوری کے لیے پوری طرح مستعد…

سوشیل میڈیا کے غلط استعمال نے نوجوانوں کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کردیا ہے : منکی میں عید الفطر کے موقع پر مولانا شکیل احمد ندوی کا خطاب

منکی میں قاضی و خطیب جماعت المسلمین مولانا شکیل احمد صاحب سکری ندوی کی امامت میں اردو ہائی اسکول کے وسیع وعریض میدان میں عید الفطر کی دوگانہ ادا کی گئی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں مسلمانوں کو دین و…

بھٹکل میں پورے جوش وخروش کے ساتھ عید الفطر منائی گئی : مولانا عبدالعلیم صاحب ندوی کا پرمغز خطاب

عید آپس میں خوشیاں بانٹنے اور دلوں سے حسد ، کینہ اور بغض ختم کرنے کا پیغام دیتی ہے نفرت کے ماحول میں محبت کا پیغام عام کریں مایوس ہونے کے بجائے اپنے حوصلے بلند رکھیں اور اپنے جذبات پر…

بھٹکل : نمازِ عید اور جلوس کے متعلق عیدگاہ کمیٹی کی ہدایات

بھٹکل (فکروخبرنیوز) عیدگاہ انتظام کمیٹی نے آج بعد عصر عیدگاہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر کمیٹی کے کنوینر مولانا اسامہ ندوی نے کہا کہ عیدالفطر کی نماز سوا سات…

بھٹکل : عید الفطر اور یوگاڈی تہوار کی مناسبت سے پیس میٹنگ کا انعقاد

بھٹکل (فکروخبرنیوز) عیدالفطر اور یوگاڈی و جاترا تہوار کے پیشِ نظر بھٹکل پولیس تھانہ میں ایک پیس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرپولیس نے ہندو اور مسلم فریقین کو عید کی اور تہواروں کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے…

جموں کشمیر : حز ب اللہ کے جھنڈے اٹھانے پر یواے پی اے کے تحت مقدمہ

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں جموں و کشمیر پولیس نے ’’دہشت گردی کو فروغ دینے‘‘ کے الزام میں کارروائی عمل میں لاتے ہوئے بعض افراد کے خلاف غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (UAPA) کے تحت مقدمہ درج کیا…