Category خبریں

مجھے صرف عدلیہ سے انصاف کی امید : ضیاء الرحمٰن برق

لکھنؤ: سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان ضیاء الرحمٰن برق نے لکھنؤ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پولیس کی تفتیش پر نہیں بلکہ عدالت پر مکمل بھروسہ ہے۔ سنبھل میں نومبر 2024 میں پیش آئے تشدد کے…

وقف بورڈ میں صرف مسلم ارکان ہوں :سپریم کورٹ کا سخت موقف ، پوچھا کیا مسلمانوں کو ہندو مذہبی بورڈز میں شامل کیا جائے گا؟

نئی دہلی: وقف ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کے دوران بدھ کے روز سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے سخت سوالات کیے۔ عدالت نے خاص طور پر وقف بائی یوزر املاک اور مرکزی وقف کونسل میں…

عراق میں شدید ریت کا طوفان؛ ہزاروں افراد اسپتال منتقل، ہوائی اڈے بند

بغداد اور عراق کے جنوبی و وسطی علاقوں میں شدید ریت کا طوفان آیا ہے جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ وزارت صحت کے مطابق، صرف بغداد میں 1,014 اور المثنیٰ صوبے میں 874 افراد کو گردوغبار کے…

بھٹکل: وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کے لئے ساحلی اضلاع کی ملی جماعتوں کا اہم مشاورتی اجلاس ۔ مجلس اصلاح و تنظیم کی قیادت میں منگلورو تا گوا تک کی تمام دینی و ملی جماعتوں کے ذمہ داران کی شرکت ۔ قیادت پر بھروسہ رکھنے اور قانون ہاتھ میں نہ لینے نوجوانوں کو تاکید

بھٹکل ( فکر وخبر نیوز)۔15 اپریل : وقف ترمیمی بل ۲۰۲۵ پارلمنٹ کے دونوں ایوانوں سے پاس ہو کر قانون کی شکل اختیار کرنے کے بعد ملت اسلامیہ کے متحدہ پلیٹ فارم آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے…

دہلی یونیورسٹی: لکشمِی بائی کالج میں گائے کے گوبر سے دیواریں لیپنے پر تنازع، ڈی یو ایس یو صدر کا احتجاجی اقدام وائرل

نئی دہلی – دہلی یونیورسٹی کے لکشمِی بائی کالج میں گائے کے گوبر سے دیواریں لیپنے کے معاملے نے نیا موڑ اس وقت لیا جب دہلی یونیورسٹی طلبہ یونین (DUSU) کے صدر رونق کھتری نے کالج پرنسپل کے دفتر کی…

وقف کے نام پر دلتوں کو مسلمانوں سے لڑانے کی کوشش

 وزیراعظم نریندر مودی نے یہاں ہوائی اڈے کی ایک نئی ٹرمینل عمارت کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے خالص سیاسی گفتگو کی۔ اس موقع پر انہوں نے نہ صرف کانگریس کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ وقف کے سابقہ قانون…

نصابی کتب میں `سرکاری اشتہارات`: این سی ای آر ٹی کی ہفتم جماعت کی کتاب میں مرکزی اسکیموں کاپروپیگنڈا

نیشنل کاؤنسل فار ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی ساتویں جماعت کی انگریزی زبان کی کتاب، پوروی، میں ڈیجیٹل انڈیا اور میک ان انڈیا جیسے سرکاری اقدامات کی تعریف کی گئی ہے اور طلبہ کو مرکزی…

سنبھل میں جنیتا درگاہ شریف کا اسپتال سیل، وقف املاک کی جانچ شروع 

سنبھل: وقف ترمیمی قانون کے نفاذ کے بعد اب وقف املاک کی جانچ شروع ہو گئی ہے۔ تحصیل انتظامیہ کی ایک ٹیم منگل کو ملک بھر میں مشہور سنبھل میں جنتا درگاہ شریف پہنچی۔ ٹیم نے درگاہ کی جائیدادوں کا معائنہ…

مسلمانوں کو پنکچر والا کہنے والے وزیراعظم مودی کے بیان پر شدید تنقیدیں

ان دنوں پورے ملک میں وقف قانون کو لے کر سیاسی اور سماجی سطح پر زبردست بحث چھڑی ہوئی ہے۔ ملک بھر میں مسلم تنظیمیں اور عوام وقف قانون میں ترمیم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، وہیں مختلف اپوزیشن…