Category خبریں

سعودی عرب کا حج 2025 کے لیے بڑا اقدام: منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں آرام گاہیں اور سایہ دار مقامات قائم

مکہ مکرمہ: (فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے حج 2025 کے دوران عازمینِ حج کو شدید گرمی اور رش سے بچانے کے لیے منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں آرام گاہیں اور سایہ دار مقامات قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔​ مکہ مکرمہ کے…

یو پی :۵۸؍ ایکڑ وقف کی زمین کو سرکاری جائیداد کے طور پر رجسٹرڈ کردیا گیا: رپورٹ

انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش حکومت نے کوشامبی ضلع میں۵۸؍ ایکڑ وقف کی جائیداد کو سرکاری زمین کے طور پر رجسٹر کر لیا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ وہ زمین کو `واپس لے رہی ہے، جبکہ مسلمانوں…

بنگلور میں مسلم علما اور رہنماؤں کا جائزہ اجلاس، ذات پر مبنی مردم شماری اور وقف ایکٹ پر غور و خوص 

بنگلور : سَبِیلُ الرَّشاد عربی کالج میں مسلم لیجسلیچر فورم کے زیرِ اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریاست کرناٹک میں ذات پر مبنی مردم شماری اور مرکزی حکومت کے متنازعہ وقف ایکٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

ٹرمپ انتظامیہ کا ہارورڈ پر وار: ٹیکس استثنیٰ ختم، فنڈنگ روکنے کا عندیہ

واشنگٹن:(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کے خلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے اس کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا حکم دیا ہے، جبکہ 2.3 ارب ڈالر کی وفاقی فنڈنگ بھی منجمد کر دی گئی ہے۔ یہ…

وقف ترمیمی قانون : سپریم کورٹ نے کہا اگلے حکم تک وقف اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے

نئی دہلی: سپریم کورٹ میں جمعرات کو مسلسل دوسرے دن وقف ترمیمی قانون کے خلاف دائر عرضیوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے اس معاملے پر دوپہر دو بجے سماعت شروع کی۔ اس سے قبل بدھ کے روز بھی اسی معاملے…

آر ایس ایف کا بڑا قدم: سوڈان میں متوازی حکومت کا اعلان، ملک کی وحدت خطرے میں

خرطوم: (فکروخبر/ذرائع)سوڈان میں دو سال سے جاری خانہ جنگی ایک نئے موڑ میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے اپنے زیرِ کنٹرول علاقوں میں “امن اور اتحاد کی حکومت” قائم کرنے کا اعلان کیا…

کرناٹک حکومت کا کلاس اوّل میں داخلے کے لیے ’کم از کم 6 سال عمر‘ کی شرط میں نرمی کا اعلان

بنگلورو: والدین کی درخواستوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کرناٹک حکومت نے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے کلاس اوّل میں داخلے کی عمر کی شرط میں عارضی نرمی کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت وہ بچے جو 5.5 سال…

وقف قانون کے خلاف عالمی عدالت جانے کی تیاری !

آگرہ: جہاں وقف ترمیمی ایکٹ کو لے کر مغربی بنگال میں افراتفری اور ہنگامہ ہے، وہیں یوپی میں سماج وادی پارٹی بھی اس کے خلاف ہے۔ مغلوں کے وارث اور بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے شہزادہ یعقوب حبیب الدین طوسی نے…

چین کا امریکا پر بڑا معاشی وار؛ بوئنگ طیاروں کی خریداری پر پابندی

بیجنگ (فکروخبر/ذرائع): چین اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ چین نے اپنی تمام ایئر لائن کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ امریکی طیارہ ساز کمپنی “بوئنگ” سے طیارے نہ…