Category خبریں

حماس کے ساتھ زیادہ محفوظ تھی، اسرائیل میں نہیں: ۲۳؍ سالہ سابق اسرائیلی یرغمالی نے ایسا کیوں کہا ؟

اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایک سابق اسرائیلی یرغمال کی عصمت دری کے مقدمے نے سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ۲۳؍ سالہ اسرائیلی خاتون میا اسکیم کو حماس نے نومبر ۲۰۲۳ء میں اسرائیلی فوج اور…

تنبیہ کے باوجود پاکستان نے ہمارے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا، آج ہندوستان نے اسی کا جواب دیا ہے: کرنل صوفیہ قریشی

’آپریشن سندور‘ کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی انتہائی بڑھ گئی ہے۔ 7 مئی کی دیر شب پاکستان نے ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جسے ناکام کر دیا گیا تھا۔ اس کے جواب میں ہندوستان نے…

جموں کشمیر کے سرحدی علاقوں میں بلیک آوٹ ، فضائی دفاعی نظام فعال ، بھارت نے پاکستان کے 8 میزائل مار گرائے

سری نگر: جموں و کشمیر میں بلیک آؤٹ کر دیا گیا ہے۔ خبر کے مطابق جموں میں بجلی کاٹ دی گئی ہے۔ فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ فضائی حملے کے سائرن بھی بجنے لگے…

چائے کب پی جائے؟ ماہرین نے صحیح وقت بتا دیاچائے پینے کا صحیح وقت اور طریقہ جانیں — ورنہ فائدے کے بجائے نقصان بھی ہو سکتا ہے!چائے کب پی جائے؟ ماہرین نے صحیح وقت بتا دیا

(فکروخبر/ذرائع) ہندوستان میں چائے صرف ایک مشروب نہیں بلکہ روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکی ہے۔ ناشتہ ہو یا شام کا وقت، چائے کے بغیر دن کا تصور ادھورا لگتا ہے۔ مگر کیا ہم چائے پینے کا صحیح وقت…

چہرے پر دانے نکلنے کی ایک بڑی مگر نظرانداز شدہ وجہ: تکیے کا غلاف!

(فکروخبر/ذرائع)چہرے پر بار بار نکلنے والے دانے یا ایکنی کی وجوہات تلاش کرتے ہوئے ہم عموماً ہارمونس، غذا یا جلد کی صفائی پر توجہ دیتے ہیں، لیکن ایک اہم پہلو جسے اکثر نظرانداز کیا جاتا ہے وہ ہے: تکیے کا…

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، خواتین، بچوں اور صحافیوں سمیت 92 افراد شہید

غزہ:(فکروخبر/ذرائع) اسرائیل کی جانب سے غزہ میں تازہ ترین فضائی حملوں میں خواتین، بچوں اور دو صحافیوں سمیت کم از کم 92 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق، وسطی غزہ میں دو…

صدر فکرو خبر بھٹکل مولانا محمد الیاس ندوی بھٹکلی کے بھائی نور الامین انتقال کرگئے

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) صدر فکرو خبر بھٹکل اور مشہور عالم دین مولانا محمد الیاس صاحب ندوی بھٹکلی کے بھائی جناب نور الامین صاحب (55) کل انتقال کرگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون موصوف اپنے نجی کام سے جالی روڈ سے…

اکیسوی صدی میں بھی نہیں گر پارہی ذات پات کی دیوار ،کوپل میں دلت کا بال کاٹنے سے انکار

کوپل (فکروخبر نیوز) — جدید دور کی تمام تر ترقی اور آئینی مساوات کے دعووں کے باوجود، کرناٹک کے کاپل ضلع کے قریب واقع مڈابلی گاؤں میں دلت برادری کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے، وہ نہ صرف شرمناک…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی41 بیگھہ اراضی پر میونسپل کارپوریشن کا دعویٰ، سیاست دانوں اور طلباء کا احتجاج

علی گڑھ میونسپل کارپوریشن نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی 41 بیگھہ اراضی پر دعویٰ کیا ہے اور کارپوریشن کا بورڈ لگا دیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے یونیورسٹی کی اراضی پر قبضے کے خلاف یہاں کے سیاستدان اور…

پاکستان کی جانب سے شدید گولہ باری کا سلسلہ جاری، سرحدی اضلاع میں 12 شہری ہلاک 

جموں: دفاعی ذرائع نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی فوج کی طرف سے رات بھر کی گئی بھاری فائرنگ اور گولہ باری میں ایک خاتون اور دو بچوں سمیت 12…