Category خبریں

مدینہ بس سانحہ: مسجد نبوی میں اداکی گئی حیدرآباد عمرہ زائرین کی نماز جنازہ، جنت البقیع میں تدفین

حیدرآباد: مدینہ منورہ کے قریب 17 نومبر کو پیش آنے والے المناک بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے حیدرآباد کے عمرہ زائرین کی تدفین ہفتہ، 22 نومبر کو جنت البقیع میں عمل میں آئی۔ مسجدِ نبوی ﷺ میں نمازِ…

آسام : پانچ مسلم باشندوں کو ۲۴ گھنٹے میں آسام چھوڑنے کا حکم، خوف و اضطراب کی لہر

آسام کے ضلع سونت پور میں پانچ مسلمان باشندوں کو غیر ملکی قرار دے کر ۲۴ گھنٹے میں ریاست چھوڑنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ انہیں بغیر سماعت یا اپیل کے مخالفت کی…

بھٹکل : لببیک نوائط کی طرف سے خواتین کے لیے خصوصی پروگرام : مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی کا مدلل خطاب : نوجوان نسل کو بچانے کیلئے منشیات کے خلاف فوری اقدام ضروری

بھٹکل(فکروخبرنیوز) لبیک نوائط اسوسی ایشن کی جانب سے خواتین کے لیے منشیات سے پاک معاشرہ روشن مستقبل کی ضمانت کے عنوان پر مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی (خطیب جامع مسجد بھٹکل و نائب مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل) کا خطاب ہوا۔ مسجد…

کرناٹک : کتوں کے حملوں میں مرنے والوں کو پانچ لاکھ روپیے کے معاوضہ کا اعلان

بنگلورو: ریاستی حکومت نے ایک حکم جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آوارہ کتوں کے  حملہ کی وجہ سے مرنے والوں کے اہلِ خانہ کو 5 لاکھ روپیے جبکہ زخمی افراد کو پانچ ہزار روپیے معاوضہ فراہم کیا جائے…

غزہ میں ایک اور ہولناک قتلِ عام ، سوتے ہوئے بچے اور خواتین نشانہ، درجنوں شہید و زخمی

قابض اسرائیل کی فو ج حماس اور قابض اسرائیل کے درمیان سنہ 10 اکتوبر کو نافذ ہونے والے سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ کی پٹی میں وحشیانہ بمباری، فائرنگ کی جس کے نتیجے…

جماعت اسلامی ہند بھٹکل کی جانب سے ’’حقوقِ ہم سایہ‘‘ مہم کا آغاز

بھٹکل: جماعت اسلامی ہند بھٹکل یونٹ نے “پڑوسیوں کے حقوق” کے عنوان سے 10 روزہ قومی بیداری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ مہم 21 نومبر تا 30 نومبر 2025 تک ملک بھر میں جماعت اسلامی ہند کے زیر…

! ساوتھ بنگلورو کو ملے گا دوسراانٹرنیشنل ایئرپورٹ

کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بنگلورو ٹیک سمٹ 2025 کے افتتاحی سیشن میں اعلان کیا کہ ریاست بنگلورو کیلئے دوسرے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قیام پر ’’سنجیدگی سے غور‘‘ کر رہی ہے، جس کا مجوزہ…