Category خبریں

شیخ لطیف نے کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کے نئے سی ای او کے طور پر چارج سنبھالا

بنگلورو: شیخ لطیف نے کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے طور پر باضابطہ طور پر چارج سنبھال لیا ہے۔ بورڈ کے چیئرمین سید محمد علی الحسینی نے ان کی تقرری کا خیرمقدم کرتے…

گارنٹی اسکیمیں خزانے پر بوجھ ، مگر عوامی مفاد میں جاری رہیں گی: ڈی کے شیوکمار

بنگلورو: کرناٹک کے ڈپٹی چیف منسٹر ڈی کے شیوکمار نے اپنے ایک بیان کہا کہ ریاستی حکومت کی پانچ گارنٹی اسکیمیں سرکاری خزانے پر مالی بوجھ بن چکی ہیں، تاہم عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں جاری رکھا جائے…

کوسٹل کرناٹک ہسٹری سمٹ 2026 کی تیاریاں تیز، بھٹکل میں لوگو کی نقاب کشائی ، تحقیقی مقالے طلب

بھٹکل)فکروخبر/پریس ریلیز) مئی میں منعقد ہونے والے کوسٹل کرناٹک ہسٹری سمٹ 2026 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ 22 فروری 2026 کو اس تقریب کے باضابطہ لوگو کی نقاب کشائی اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (SIO) بھٹکل یونٹ…

قومی پرچم کی بے حرمتی کا الزام بے بنیاد، کرناٹک ہائی کورٹ نے اسکول پرنسپل کے خلاف مقدمہ منسوخ کر دیا

بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک سرکاری ہائی اسکول کے پرنسپل کے خلاف قومی پرچم کی مبینہ بے حرمتی کے الزام میں شروع کی گئی فوجداری کارروائی کو منسوخ کر دیا ہے۔ یہ کارروائی اس شکایت کی بنیاد پر درج…

بھٹکل میں رمضان کا روحانی منظر: ہر مسجد میں چار تا پانچ حفاظ تراویح میں قرآنِ مجید سنا رہے ہیں

بھٹکل (فکرخبرنیوز) رمضان المبارک کے آغاز کو تقریباً ایک ہفتہ گزر چکا ہے اور دنیا بھر کی طرح بھٹکل میں بھی اس بابرکت مہینے کی روحانی فضا پوری آب و تاب کے ساتھ قائم ہے۔ دن کے اوقات میں روزہ…

16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے موبائل اور سوشل میڈیا پر پابندی کی تجویز، وزیر اعلیٰ سدارامیا نے وائس چانسلرز سے رائے طلب کر لی

بنگلورو :وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کے روز ریاست کرناٹک میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے موبائل فون اور سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگانے کی تجویز پر وائس چانسلرز اور تعلیمی سربراہان سے رائے طلب…

2022 کی ایکسپائری، 2026 کا اسٹیکر! 10 ہزار کلو کھجوریں ضبط

کانپور کے علاقے نوبستہ میں ایک گودام پر کارروائی کی گئی ہے جو رجنیش ٹریڈرس سے منسوب بتایا جا رہا ہے۔ یہاں سے فوڈ ڈپارٹمنٹ نے تقریباً ۱۰؍ ہزار کلو کھجوریں ضبط کی، جن کی مالیت ۵۰؍ لاکھ روپے سے…