جموں کشمیر میں احتجاج ، شیعہ اکثریتی علاقوں میں پابندیاں

سرینگر: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی امریکہ-اسرائیلی حملوں میں ہلاکت کے خلاف جموں و کشمیر میں ہوئے احتجاج کے ایک روز بعد حکام نے کشمیر بھر میں خاص کر سرینگر کے حساس علاقوں بشمول شیعہ اکثریتی…









