Category ساحلی خبریں/کرناٹک

منگلورو: دہلی پولیس اور سی بی آئی افسر بن کر ٹھگوں نے خاتون سے 1.16کروڑ روپے ہتھیالیے

منگلورو : ایک چونکا دینے والے سائبر فراڈ کے معاملے میں، ایک خاتون کو 1 کروڑ 16 لاکھ روپے سے محروم ہونا پڑا جب ٹھگوں نے دہلی پولیس، سی بی آئی، انکم ٹیکس اور انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسران کے…

ابناء جامعہ تینگن گنڈی یونٹ کی طرف سے ہائی اسکول کے طلبہ کے لیے تربیتی کیمپ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ابناء جامعہ تینگن گنڈی یونٹ (مجلس علماء تینگن گنڈی) کی جانب سے بروز جمعہ بعد عصر سے سنیچر اشراق تک ہائی اسکول کے طلبہ کے لیے نصف روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں انہیں اسلام…

بھٹکل : اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ کھیل مقابلوں میں ریاستی سطح کے لئے منتخب

بھٹکل (فکروخبرنیوز)  ضلعی سطح کے کھیل مقابلوں میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلبہ نے شرکت کرتے ہوئے بہترین مظاہرہ پیش کرتےہوئے مختلف مقابلوں میں کامیابی حاصل کی اور یہ تعلقہ سطح کے مقابلوں کے بعد ضلعی سطح میں…

کرناٹک: ایس ایس ایل سی اور پی یو سی کے امتحانات کا نظام الاوقات جاری

کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ اسسمنٹ بورڈ (KSEAB) نے تعلیمی سال 2025-26 کے لیے SSLC (کلاس 10) اور PUC (کلاس 12) کے امتحانات کا آفیشل ٹائم ٹیبل جاری کر دیا ہے۔ طلباء اب بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ —  kseab.karnataka.gov.in سے…

منگلورو کے قریب تین اضافی فلائی اوور کے تعمیر پر غور

منگلورو : منگلورو- گوا نیشنل ہائی وے (NH-66) پرگاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کے ساتھ سڑک ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کی وزارت مبینہ طور پر کوٹارہ چوکی، کلور اور سورتکل میں تین اضافی فلائی اوور بنانے پر غور کر…

جماعت المسلمین بھٹکل کی اگلی سہ سالہ میعاد کے لیے سبکدوش انتظامیہ سے دس اراکین کا انتخاب

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کی اگلی سہ سالہ میعاد کے لیے سبکدوش انتظامیہ سے دس اراکین کا انتخاب آج عمل میں آیا۔ جماعت المسلمین بھٹکل موجودہ ناظمِ انتخاب مولانا رحمت اللہ رکن الدین ندوی کی جانب سے جاری معلومات کے…

کرناٹک ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: کانگریس حکومت کو آر ایس ایس سرگرمیوں پر پابندی کیس میں زبردست جھٹکا

دھارواڑ (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں کانگریس کی زیرِ قیادت حکومت کو ایک بڑا دھچکا اُس وقت لگا جب کرناٹک ہائی کورٹ کی دھارواڑ بنچ نے جمعرات کو ریاستی حکومت کی اپیل کو خارج کر دیا۔ یہ اپیل اس حکم کے…

بھٹکل میں 9 نومبر کو عالمی کرنسی، اسٹامپس اور قدیم سکّوں کی ایک روزہ نمائش

بھٹکل نیوز ڈاٹ کام 9 نومبر 2025 کو آمینہ پیلیس میں عالمی کرنسی، نایاب اسٹامپس اور تاریخی سکّوں کی ایک روزہ نمائش منعقد کر رہا ہے۔ یہ پروگرام عوام، طلبہ اور محققین کے لیے معلوماتی اور تحقیقی نوعیت کا ہوگا۔بھٹکل…

عوامی مقامات پر آوارہ کتوں کو کھانا کھلانا ممنوع : اڈپی سٹی میونسپل نے جاری کی ایڈوائزری

اُڈپی : اُڈپی سٹی میونسپلٹی نے ایک عوامی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ سڑکوں، نالیوں، اسکول کے احاطے، ہجوم والے علاقوں اور بس سٹینڈوں جیسے غیر مجاز عوامی مقامات پر آوارہ…

بھٹکل: ممبئی سے آنے والی پرائیویٹ بس میں سے 50 لاکھ روپے نقد اور 401 گرام سونے کے زیورات ضبط

بھٹکل پولیس نے ممبئی سے آنے والی ایک پرائیویٹ بس میں سے بغیر دستاویزات کے ₹50 لاکھ نقدی اور 401 گرام سونے کی 32 چوڑیاں ضبط کی ہیں۔ اس پر خاموش تفتیش جاری ہے اور نقدی و سونا پولیس کے…