Category ملکی خبریں

رحمت آباد فرینڈس فورم کے زیراہتمام تعلقہ سطح پر قرآنی کوئز مسابقہ کا انعقاد

بھٹکل (فکروخبرنیوز) رحمت آباد فرینڈس فورم کے زیراہتمام تعلقہ سطح پر قرآنی کوئز مسابقہ کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا بھٹکل کی مساجد کی نمائندگی کرتے ہوئے کل 16 ٹیموں نے مسابقہ میں شرکت کی۔ مسابقہ دو نشستوں پر…

ممبئی: قبل از وقت مانسون، ایکوا لائن میٹرو کے اچاریہ اترے اسٹیشن پر پانی بھرگیا

ممبئی میں مانسون کی جلد آمد کے بعد شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ شہر کے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا جبکہ لوکل ٹرینوں کی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔ موسلادھارش بارش کی وجہ سے حال ہی…

علی گڑھ: چار مسلم نوجوانوں کی ماب لنچنگ میں ملوث وجے گپتا، وجے بجرنگی اور لو کش گرفتار، متاثرین سے 50 ہزار روپے کا مطالبہ کرنے کا بھی الزام

علی گڑھ: ضلع کے ہردوا گنج تھانہ علاقے میں گوشت کے تاجروں کی ماب لنچنگ کے معاملے میں پولیس نے تین نامزد ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ملزم وجے گپتا، وجے بجرنگی اور لو کش کو بروتھا نہر کے…

جمعیت علمائے ہند یکم جون کو تحفظ مدارس کانفرنس بلانے کا اعلان

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سپریم کورٹ نے 21 اکتوبر 2024 کو مدراس کے خلاف کسی بھی کارروائی اور سرکاری نوٹسز پر پابندی عائد کی تھی۔ عدالت…

وقت سے پہلے بارش ، پیاز کے کاشتکار شدید بحران کے شکار ، قیمتوں میں گراوٹ

ممبئی: مہاراشٹر کے پیاز کاشتکار اس وقت شدید بحران کا شکار ہیں۔ ایک طرف بازار میں قیمتیں مسلسل گرتی جا رہی ہیں، تو دوسری طرف مئی کے آغاز سے ہونے والی بے موسمی بارش نے رہی سہی کسر بھی پوری…

کیرلہ اور کرناٹک کے بعد مہاراشٹر میں مانسون نے وقت سے پہلے دی دستک، متعدد اضلاع الرٹ پر

ممبئی : کیرالہ کے بعد اب مہاراشٹر میں بھی جنوب مغربی مانسون نے مقررہ وقت سے پہلے دستک دے دی جس کے باعث ریاست کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ہندوستانی محکمہ…

علی گڑھ میں چار مسلمانوں پر ہجومی حملہ، کنٹینر کو آگ لگا دی گئی

علی گڑھ  (فکر و خبر) اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کے مضافاتی علاقے میں گائے کے گوشت لے جانے کے شبہ میں چار مسلم مزدوروں پر مشتعل ہجوم نے وحشیانہ حملہ کیا۔ تشدد کے اس افسوسناک واقعے کے دوران متاثرین…

نشی کانت دوبے کا اندرا گاندھی پر گجرات کا کچھ حصہ پاکستان کو دینے کا الزام 

نئی دہلی: بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے سنیچر کو 1965 کی بھارت-پاکستان جنگ کے تناظر میں کانگریس کے کردار پر تنقید کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اسی وجہ سے 1965 کی بھارت پاکستان جنگ میں…