Category ملکی خبریں

نئے چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت نے حلف برداری کے بعد سب سے پہلے وزیراعظم سے کی ملاقات

جسٹس سوریہ کانت نے 24 نومبر کو ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) کا حلف لے لیا۔ راشٹرپتی بھون میں منعقد ایک تقریب کے دوران صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انھیں عہدہ کا حلف دلایا۔ اس کے بعد…

چھتیس گڑھ میں اساتذہ کو کتوں کی نگرانی کی ڈیوٹی، بچوں کی تعلیم کا کیا ہوگا ؟

چھتیس گڑھ کے محکمہ تعلیم نے ایک ایسا حکم جاری کیا ہے جس نے پوری ریاست میں اساتذہ اور عوامی حلقوں میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ اس حکم کے تحت سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو آوارہ کتوں کی نگرانی اور…

ایپسٹین ای میلز: مودی، ہند اسرائیل تعلقات اور دیگر شخصیات سے روابط بے نقاب

انقلاب نیوز نئی دستاویزات اور ۱۸؍ ہزار ای میلز سے انکشاف ہوا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے ۲۰۱۹ء میں مودی اور اسٹیو بینن کے درمیان ملاقات کرانے کی کوشش کی۔ ای میلز میں ایپسٹین کو ہند امریکہ چین جغرافیائی سیاست، ہند…

کنال کامرا کے نئے ویڈیو پر انڈین ریلویز کو اعتراض، فیکٹ چیک جنگ شروع

کامیڈین سے بحث آسان نہیں۔ وہ کڑوی حقیقت کو مذاق میں کہنا خوب جانتا ہے۔ انڈین ریلوے نے یہ حقیقت تب جانی جب کنال کامرا کے تازہ ترین ویڈیو پر فیکٹ چیک رسپانس ایک نئی آن لائن بحث میں تبدیل…

مدینہ بس سانحہ: مسجد نبوی میں اداکی گئی حیدرآباد عمرہ زائرین کی نماز جنازہ، جنت البقیع میں تدفین

حیدرآباد: مدینہ منورہ کے قریب 17 نومبر کو پیش آنے والے المناک بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے حیدرآباد کے عمرہ زائرین کی تدفین ہفتہ، 22 نومبر کو جنت البقیع میں عمل میں آئی۔ مسجدِ نبوی ﷺ میں نمازِ…

آسام : پانچ مسلم باشندوں کو ۲۴ گھنٹے میں آسام چھوڑنے کا حکم، خوف و اضطراب کی لہر

آسام کے ضلع سونت پور میں پانچ مسلمان باشندوں کو غیر ملکی قرار دے کر ۲۴ گھنٹے میں ریاست چھوڑنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ انہیں بغیر سماعت یا اپیل کے مخالفت کی…

ایپل کی بڑی پیشکش! اب بھارت میں آئی فون چوری یاگم ہونے پر ملے گا نیا فون ! جانیں کیا ہے نیا ’ایپل کیئر پلس

امریکی ٹیک کمپنی ایپل نے منگل کو ہندوستان میں اپنے صارفین کے لیے ایک اہم اعلان کیا۔ اب ایپل کیئر پلس کے تحت آئی فون کی چوری یا گم ہو جانے کی صورت میں بھی کوریج حاصل کی جا سکے گی۔ اس سہولت سے صارفین اپنے قیمتی فون کے نقصان کی صورت میں…

کرناٹک: ہاویری کے سرکاری اسپتال کے کوریڈور میں نوزائیدہ کی موت، والدین نے طبی غفلت کا الزام لگایا

ہاویری ضلع میں واقع ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ہاسپٹل کی خواتین اور بچوں کی ونگ میں سہولتوں کی قلت کا سامنا ہے۔ 30 سالہ روپا گریش کرابنور، جو کہ رانے بینور تعلقے کے کاکولا گاؤں کی رہنے والی ہیں، شدید زچگی کے پیٹ درد کی شکایت لے کر…