Category ملکی خبریں

سنبھل میں مسجد انہدام کو روکنے کا مطالبہ مسترد، الہ آباد ہائی کورٹ کا سماعت سے انکار

پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے سنبھل میں ایک تالاب اور مسجد کے انہدام کے حکم پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے عرضی کو خارج کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ درخواست گزار کے پاس حکم کے خلاف اپیل…

بھارت میں قانون کی حکمرانی ہے، بلڈوزر راج نہیں: موریشس میں چیف جسٹس کا بیان، لیکن زمینی حقائق مختلف

موریشس میں منعقدہ سر موریس رالٹ میموریل لیکچر 2025 کے دوران بھارت کے چیف جسٹس بی۔آر۔گویائی نے کہا کہ بھارت میں قانونی نظام قانون کی حکمرانی کے اصول کے تحت چلتا ہے، نہ کہ بلڈوزر انصاف کے ذریعے۔ انہوں نے…

بریلی تشدد: سماجوادی پارٹی کے وفد کو بریلی جانے سے روکا گیا

لکھنؤ: اتر پردیش کے ضلع بریلی میں 26 ستمبر کو ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد حالات اب بھی کشیدہ ہیں۔ انہی حالات کے پیش نظر سماجوادی پارٹی کے اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف ماتا پرساد پانڈے آج یعنی…

لداخ تشدد: سونم وانگ چک کی اہلیہ پہونچی سپریم کورٹ

لداخ کی راجدھانی لیہہ میں ۲۴؍ ستمبر کو ہونے والے پرتشدد مظاہرے کے معاملے میں گرفتار ماحولیاتی کارکن سونم وانگ چک کی اہلیہ گیتانجلی آنگمو نے جمعہ کو سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرتے ہوئے اپنے شوہر کی فوری رہائی…

کھانسی کی اس سیرپ نے لی کئی معصوموں کی لے لی جان ، ،والدین میں خوف ، حکومتوں کا سخت ایکشن

کھانسی کے سیرپ ’کولڈرف‘ سے معصوم بچوں کی اموات نے ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ سب سے پہلے تمل ناڈو حکومت نے یکم اکتوبر سے اس سیرپ کی فروخت اور ذخیرہ اندوزی پر پابندی لگائی تھی۔…

بریلی میں مولانا محسن رضا بھی گرفتار، مولانا توقیر رضا کے حامیوں کیخلاف بلڈوزر ایکشن

جمعہ کو ’آئی لو محمدؐ ‘ کے عنوان سے احتجاج کی پاداش میں گرفتاریوں کا سلسلہ دارز کرتے ہوئے منگل کو پولیس نے مولانا محسن رضا کو حراست میں لے لیا۔ اس بیچ تعظیم نامی ایک شخص کو جس پر…