روس کی جنگ میں جھونکے گئے ہندوستانی نوجوان ، ایک سنسنی خیز انکشاف

یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روس کی جانب سے یوکرین کے خلاف لڑنے والے ہندوستانی شہری کو گرفتار کر لیا ہے، یہ ۲۲؍ سالہ نوجوان مجوتی ساحل محمد حسین، گجرات کے شہر موربی کا رہنے والا ہے۔…








