Category ملکی خبریں

لداخ تشدد: سونم وانگچک کی حراست پر سپریم کورٹ میں سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی

سپریم کورٹ نے لداخ کے ماحولیاتی کارکن اور تعلیمی اصلاحات کے علمبردار سونم وانگچک کی نظربندی سے متعلق درخواست پر سماعت کو 15 اکتوبر تک ملتوی کر دیا ہے۔ وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی جے آنگمو نے عدالت عظمیٰ میں ایک…

وقف پورٹل پر وقف املاک کو اپلوڈ کرنے کے لئے ہر مقام پر وقف ہیلپ ڈیسک قائم کی جائیں گی:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

رام لیلا میدان کے پروگرام کو کامیاب بنانے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی ۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ نے کئی اہم فیصلے لئے نئی دہلی میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی…

بنگلور : چیف جسٹس بی آر گوائی کے خلاف قابلِ اعتراض پوسٹس پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ

بنگلور: سائبر کرائم پولیس نے چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر توہین آمیز پوسٹس کرنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ڈی کن ہیرالڈ کی…

کشمیر: جماعت اسلامی، حریت سے وابستہ افراد کے گھروں پر چھاپے

سرینگر: جموں کشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے کالعدم تنظیم جماعت اسلامی اور علیحدگی پسند تنظیم کل جماعتی حریت کانفرنس (APHC) سے وابستہ چند افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر مربوط چھاپے مارے ہیں۔ پولیس ترجمان…

پہلگام حملے پر پوسٹ کا معاملہ: نیہا سنگھ راٹھور کو سپریم کورٹ سے جھٹکا، ایف آئی آر منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

نئی دہلی: لوک گلوکار اور سماجی کارکن نیہا سنگھ راٹھور کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ سپریم کورٹ نے پیر کو ان کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے لیے ان کے…

توقیر رضا کی رہائش گاہ پر نوٹس،۲۸؍ سال پُرانا ۵؍ ہزار روپےکا لون ڈھونڈ نکالاگیا

آئی لَو محمد ﷺ‘  کے تحت احتجاج  کا اہتمام کرنےکی پاداش میں سلاخوں  کے پیچھے بھیجے گئے معروف عالم دین اور اعلیٰحضرت  ؒکے پڑپوتے مولانا توقیر رضا کے خلاف اب یوگی حکومت نے ۱۹۹۷ء  میں لئے گئے ۵؍ ہزار ۵۵؍…

افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کا تاج محل کا دورہ منسوخ

آگرہ: بھارت کے دورے پر آئے ہوئے افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی اتوار کی صبح 11 بجے کے قریب آگرہ پہنچنا تھا لیکن آخری لمحات میں ان کا یہ منصوبہ منسوخ کر دیا گیا۔ یہ جانکاری اے سی…

دراندازی کی وجہ سے بڑھی مسلمانوں کی آبادی’ امت شاہ کے بیان پر اویسی کا کراراجواب

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے متنازع بیان پر سیاست گرم ہو گئی ہے۔ امت شاہ نے دعویٰ کیا کہ ملک میں دراندازی کی وجہ سے مسلم آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔ وہیں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین اور…

باغپت تہرا قتل معاملہ: عالم دین کی بیوی اور دو بیٹیوں کا قتل دو نابالغ شاگردوں نے کیا؟

باغپت: پولس نے سنیچر کو ضلع کے گنگنولی گاؤں میں ایک چونکا دینے والے تہرے قتل معاملے کو حل کر لیا ہے۔ ایک مسجد میں دینی تعلیم دینے والے ایک عالم کی بیوی اور دو بیٹیوں کو ان کے دو نابالغ…