چاندی کی قیمتوں میں 6 فیصد کی کمی ، سونا دیوالی 2026تک دیڑھ لاکھ روپئے تک پہونچنے کا امکان
نئی دہلی: بین الاقوامی بازار میں جمعہ کو چاندی کی قیمتوں میں 6 فیصد کی کمی ہوئی، جو گزشتہ چھ ماہ کی سب سے بڑی گراوٹ ہے۔ ایک دن کے اتار چڑھاؤ کے بعد، چاندی قدرے بحال ہوئی لیکن آخر کار…









