ممتا بنرجی نےایس ائی آررکو این آر سی نافذ کرنے کی سازش قرار دے دیا!

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے یوم دستور کی تقریب میں الزام لگایا کہ ووٹر لسٹوں کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر ) کے پیچھے اصل مقصد شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) کو نافذ کرنا…








