Category Featured

بھٹکل میں جنگلاتی حقوق پر آگاہی ریلی : تین نسلوں کی دستاویزات کی شرط ختم کرنے کا مطالبہ

بدھ کے روز فاریسٹ لینڈ رائٹس اسٹرگل کمیٹی کی قیادت میں بڑی تعداد میں کارکنان سرکیوٹ ہاؤس سے منی وِدھان سودھا کی جانب مارچ کرتے دکھائی دیے۔ ریلی کا مقصد ان خاندانوں کے حق میں آواز اٹھانا تھا جو کئی…

علی پبلک پری یونیورسٹی کے زیراہتمام انسپائرا 2K25 کا شاندار انعقاد

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) علی پبلک پری یونیورسٹی کالج، بھٹکل کے زیرِ اہتمام اسکولوں کے مابین “INSPIRA 2K25” نہایت شاندار انداز کے ساتھ 2 دسمبر 2025 کو کالج کے احاطے میں منعقد ہوا، جس میں ساحلی خطے کے مختلف…

ہر موبائیل میں سنچار ساتھی ایپ لازمی ، اپوزیشن کا الزام ، ملک کوشمالی کوریا بنانے کی کوشش ، شدید ہنگامہ کے بعد مرکزی وزیر نے دی صفائی

حکومتِ ہند کے شعبۂ ٹیلی مواصلات کی جانب سے ملک میں فروخت ہونے والے تمام نئے موبائل فونز میں سائبر سکیورٹی ایپ ’سنچار ساتھی‘ (Sanchar Saathi) کو لازمی طور پر پری انسٹال کرنے اور اسے ڈلیٹ یا ڈِس ایبل نہ…

جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور کے فارغین کے اعزاز میں الوداعی اجلاس : مولانا خالد بیگ ندوی کا پرمغزخطاب

کنداپور (فکر و خبر نیوز) جامعہ ضیاء العلوم کنڈور کے شعبہ حفظ عالمیت اور افتاء سے فراغت پانے والوں کے اعزاز میں ایک الوداعی نشست جامعہ مسجد کنڈور کے احاطے میں کل رات بعد نماز عشاء منعقد کی گئی جس…

اعظم خان کو متنازع بیان کیس میں بڑی راحت، ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے تمام الزامات سے بری کردیا

لکھنؤ: سماجوی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان کو اعظم نگر تھانے میں درج متنازع بیان کیس میں عدالت نے بری کر دیا ہے۔ جمعہ کے روز ایم پی/ایم ایل اے مجسٹریٹ کورٹ نے…

مولانا محمود مدنی کے بے باک تبصرہ پر بی جے پی ہمنواوں کا ہنگامہ

بھوپال میں سنیچر کو جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کی پہلی نشست میں مولانا محمود اسعد مدنی کے کلیدی صدارتی خطاب ہنگامہ مچ گیاہے۔   مولانا نے ملک کے حالات  پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کئی عدالتی فیصلوں کا…

کیا کام کرنا جرم ہے؟‘ اوڈیسہ میں بنگالی مسلم محنت کشوں پر حملے اور پولیس کی بےحسی

اُڑیسا کے گنجام ضلع میں بنگالی مسلم محنت کشوں پر ہجومی تشدد کے ایک خوفناک واقعے نے ملک کے سیکولر نظام اور بین ریاستی مزدوروں کی حفاظت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔مرشدآباد (مغربی بنگال) کے رہائشی 24 سالہ…

آسام کے ناگون میں 1500 بنگالی مسلمان خاندانوں کی بے دخلی

آسام کے ناگون ضلع میں ہفتے کے روز بڑی پیمانے پر انہدامی کارروائی کے دوران انتظامیہ نے 795 ہیکٹر ریزرو جنگل کی زمین سے مبینہ تجاوزات ہٹا دیں، جس کا بڑا نشانہ تقریباً 1500 بنگالی بولنے والے مسلمان خاندان بنے۔…

5 دسمبر تک وقف املاک کا رجسٹریشن لازمی، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مسلمانوں سے دردمندانہ اپیل

نئی دہلی: 27؍نومبر 2025آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی صاحب نے تمام مسلمانان ہند سے ایک دردمندانہ اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وقف املاک کو بھارت سرکار کے امید پورٹل پر اپلوڈ…

جموں و کشمیر میں جماعتِ اسلامی سے منسلک مختلف مقامات پر چھاپے ماری

شوپیان : جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں آج صبح سے پولیس کی جانب سے بڑے پیمانے پر تلاشی اور چھاپہ ماری کی کارروائیاں جاری ہیں۔ یہ کارروائیاں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (UAPA) کے تحت ممنوعہ تنظیم جماعتِ…