Category Featured

اخلاق لنچنگ کیس: مقدمہ واپس لینے کی عرضی کو گورنر کی منظوری

اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کی فاسٹ ٹریک کورٹ میں 2015 کے مشہور دادری لنچنگ کیس کا فیصلہ آخری مرحلے میں ہے۔ تاہم، ریاستی حکومت کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کی سرکاری عرضی پر گورنر کی جانب…

اللجنۃ العربیہ (شعبۂ ثانویہ ) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا شاندار ثقافتی اجلاس، طلبہ نے متنوع پروگراموں سے صلاحیتوں کا لوہا منوا یا، ’’وقف بل ، عدالت‘‘ توجہ کا مرکز

بھٹکل:(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبۂ ثانویہ کی اللجنة العربیة کے زیرِ اہتمام منعقدہ ثقافتی اجلاس علم، فکر، تہذیب اور تخلیق کا حسین امتزاج تھا ، کل رات ساڑھے آٹھ بجے شعبۂ ثانویہ کے احاطہ میں منعقدہ اس پروگرام میں…

مشہور صوفی بزرگ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندیؒ دارِ فانی سے رخصت، نمازِ جنازہ اور تدفین کب اور کہاں؟

پاکستان و برصغیر کے نامور اسلامی اسکالر، سلسلہ نقشبندیہ کے معروف روحانی پیشوا حضرت مولانا پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی 14 دسمبر 2025 بروز اتوار وفات پا گئے، آپ کی عمر تقریباً 72 برس تھی۔ ان کے انتقال کی…

اسمبلی میں کانگریس ایم ایل اے کا شمالی کرناٹک کیلئے علیحدہ ریاست کا مطالبہ، بی جے پی ارکان نے حمایت کردی

بیلگام ، 11 دسمبر2025(فکروخبرنیوز) کانگریس کے ایم ایل اے بھرم گوڑا (راجو) کاگے نے جمعرات کو کرناٹک اسمبلی میں شمالی کرناٹک کے ساتھ مبینہ ناانصافی پر ناراضی ظاہر کرتے ہوئے علیحدہ ریاست بنانے کا مطالبہ پھر سے سامنے رکھا۔ ان…

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مؤقر وفد کی ملاقات , مسلمانوں کو درپیش متعدد امور زیر بحث

آج مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور شری کرن رجیجو سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک نمائندہ وفد کی ملاقات ہوئی۔ وفد نے متعدد مطالبات پر مبنی ایک میمورںڈم بھی وزیر موصوف کو پیش کیا۔وفد نے زبانی گفتگو…

’’ایس آئی آر عقبی دروازہ سے این آر سی نافذ کرنے کی کوشش ہے‘‘

  وندے ماترم پر مباحثہ کی  طرح ہی انتخابی اصلاحات کے حوالے سے  پارلیمنٹ میں ایس آئی آر کے معاملے میں بھی حکومت  بدھ کو بری طرح دفاعی پوزیشن میں آگئی۔   اپوزیشن کی کم وبیش تمام پارٹیوں  نے اور…

یوٹیوب ویڈیو دیکھ کرسرجری کا خطرناک تجربہ ، خاتون کی موت

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے کوٹھی تھانہ علاقے میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے طبی برادری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ دفراپور ماجرا سیدن پور گاؤں میں غیر قانونی کلینک چلانے والے چچا بھتیجا نے…