Category Featured

آئی لَو پروفیٹ محمد ﷺ  پر تنازعہ منظم سیاسی شرانگیزی کا نتیجہ

جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے معروف عالمِ دین مولانا توقیر رضا خان کی گرفتاری اور بریلی میں متعدد دیگر افراد کی پولیس حراست کو انتہائی تشویشناک معاملہ قرار دیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں…

لیہہ میں حکومت کو جھٹکا، سونم وانگ چک کی تنظیم اور کارگل ڈیموکریٹک الائنس گفتگو سے علاحدہ

لیہہ کی نمائندہ تنظیم ایپکس باڈی لیہہ  نے اعلان کیا ہے کہ وہ مرکزی وزارتِ داخلہ کے ساتھ۶؍ اکتوبر کو طے شدہ مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے۔ یہ فیصلہ اس پس منظر میں سامنے آیا ہے جب تنظیم کے…

لیہ تشدد: سابق فوجی کے بیٹے کی ہلاکت، راہل گاندھی کا وزیر اعظم پر حملہ، تشدد و خوف کی سیاست ختم کرنے کا مطالبہ

لداخ کے لیہ میں 24 ستمبر کو پیش آئے تشدد کے واقعے پر لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم…

کیرالہ اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ کے خلاف قرارداد پاس، خصوصی گہری نظرثانی کے لیے شفاف طریقہ اختیار کرنے کی اپیل

کیرالہ اسمبلی نے پیر (29 ستمبر) کے روز ریاست میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرِ ثانی (ایس آئی آر) کے خلاف متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی۔ اس قرارداد میں الیکشن کمیشن سے اپیل کی گئی ہے کہ…

شر پسند نے سڑک پر لکھا’’آئی لو محمد‘‘،حضورﷺ کی شان میں گستاخی، پر تشدد احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج

ممبئی: مہاراشٹر کے اہلیانگر میں پیر کو سڑک پر ایک شرپسند نے”آئی لو محمد” لکھ کر رسول اللہﷺ کی شان میں گستاخی کی۔ اس شرپسندانہ حرکت سے عاشقان رسول کے جذبات کو زبردست ٹھیس پہنچی۔ اس کے خلاف احتجاج کیا گیا…

وارانسی: ہاکی لیجنڈ محمد شاہد اور پدم شری محمد شاہد کے مکان پر بھی چلا بلڈوزر

وارانسی میں اتوار کو سڑک چوڑی کرنے کے منصوبے کے تحت۱۳؍ مکانات منہدم کر دیئے گئے جن میں مشہور ہاکی کھلاڑی اور پدم شری ایوارڈ یافتہ محمد شاہد کی رہائش گاہ بھی شامل ہے۔ یہ انہدام کورٹ روڈ چوراہے پر…

بنگلور میں جماعت اسلامی ہند کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے تربیتی ورکشاپ

بنگلور کے آشیرواد سینٹر میں جماعت اسلامی ہند کی سوشیل میڈیا ڈیسک کی جانب سے سوشل میڈیا انفلونسرز اور آن لائن مواد تیار کرنے والے افراد کے لیے ایک روزہ خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں بنگلور…

چوطرفہ تنقیدوں کے بعد چندر چُڈ صفائی دینے پر مجبور

نئی دہلی (انقلاب بیورو) :  سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندر چُڈ نےبابری مسجد  کے تعلق سے اپنے بیان پر چوطرفہ تنقیدوں کےبعد صفائی پیش کی ہے۔ نیوز لانڈری کے معروف صحافی سری نواسن جین کو دیئے…

تمل ناڈو حکومت کا سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے تک وقف بورڈ کی تشکیلِ نو ملتوی کرنے کا فیصلہ

چنئی: تمل ناڈو کے اقلیتی بہبود اور نان ریزیڈنٹ تمل ویلفیئر کے وزیر ایس ایم ناصر نے واضح کیا ہے کہ ریاستی وقف بورڈ کو اس وقت تک دوبارہ تشکیل نہیں دیا جائے گا جب تک کہ سپریم کورٹ اس…

تمل ناڈو بھگدڑ: 40 افراد کی موت،وجے کی پارٹی کو سازش کا شبہ ، کھٹکھٹا یا عدالت کا دروازہ

تمل اداکار اور سیاست داں وجے کی پارٹی تملگا ویٹری کژگم نے کرور ضلع میں ہفتہ کے روز ہونے والی ریلی کے دوران پیش آنے والی مہلک بھگدڑ کے سلسلے میں مدراس ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے اور واقعے…