غزہ: امداد حاصل کرنے کے دوران فلسطینی فٹبالر سلیمان احمد العبید جاں بحق

غزہ شہر میں انسانی امداد کا انتظار کرنے کے دوران اسرائیلی فوج کی شوٹنگ میں فلسطینی فٹبالر سلیمان احمد العبید جاں بحق ہوگئے ہیںـ۔۲۴؍ مارچ ۱۹۸۴ء کو غزہ میں پیدا ہونے والےسلیمان احمد زید العبید نہ صرف یہ کہ اپنے…







