Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ، 27 اکتوبر کو موسلادھار بارش کا امکان

بنگلورو (فکروخبرنیوز) بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں کئی دن سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کرناٹک میں مزید ایک ہفتے تک بارش جاری رہنے کی امید ہے۔ محکمہ نے کہا کہ خلیج بنگال اور بحیرہ…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ کے ترجمان ’’ الزھرہ‘‘ اور’’ ارمغانِ جامعہ ‘‘ کا عمل میں آیا اجرا۔

مرشدِ امت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندویؒ کی حیات وخدمات پر اللجنۃ العربیہ کی طرف سے جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں بدھ اور جمعرات کو منعقدہ دوروزہ سمینارکی آخری نشست میں طلبائے کے کا عربی ترجمان ’’ الزھرہ‘‘ کا…

مولانا سمعان خلیفہ ندوی کے سفرناموں کا مجموعہ ’’ رہ نوردِ شوق ‘‘ کا اجرا مولانا سید بلال حسنی ندوی اور مولانا عمیر الصدیق ندوی کے ہاتھوں عمل میں آیا

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے فارغین کے لیے جمعرات کی شب منعقد ہونے والی ایک خصوصی نشست میں استادِ جامعہ مولانا سمعان خلیفہ ندوی کے سفرناموں کا مجموعہ ’’رہ نوردِ شوق‘‘ کا باضابطہ اجرا مولانا سید بلال حسنی…

کرناٹکا : گیزر سے گیس لیکیج کے باعث دو بہنوں کی موت

بنگلور میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں گیزر سے گیس لیکج ہونے کے باعث دو بہنیں زندگی کی بازی ہار گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گیزر سے گیس لیک ہونے کی وجہ سے 23 سالہ گلفم اور 20 سالہ…

جموں و کشمیر راجیہ سبھا انتخابات: بی جے پی ایک سیٹ جیتنے میں کامیاب ، عمر عبداللہ نے ‘دھوکہ’ کا شکوہ کیا

جموں و کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار راجیہ سبھا انتخابات میں اس قدر غیر معمولی کراس ووٹنگ دیکھنے کو ملی، جس کے نتیجے میں بھارتیہ جنتا پارٹی  نے حیران کن طور پر چوتھی نشست اپنے نام کرلی۔ اطلاعات کے…

کیا بہار میں مسلم نائب وزیرِ اعلیٰ بن سکتا ہے؟ تیجسوی یادو نے دیا واضح جواب

ریاستی سیاسی میدان میں تناؤ بڑہ گیا ہے جب راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ اور مہاگٹھبندھن کے وزیرِ اعلیٰ امیدوار تیجسوی یادو نے الزام عائد کیا ہے کہ حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اس وقت…

آندھراپردیش : دل دہلانے والا سڑک حادثہ ، بیس افراد ہلاک ، متعدد زخمی

آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں جمعہ کی صبح ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں حیدرآباد سے بنگلورو جا رہی ایک مسافر بس اچانک آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ حادثہ کرنول کے کللّور منڈل…

جامع مسجد بھٹکل میں ناظمِ ندوۃ العلماء مولانا سید بلال حسنی ندوی کا خطاب ، کہا : نعمتوں کی ناقدری محرومی اور ابتلا کا سبب بنتی ہے

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جامع مسجد بھٹکل میں آج مولانا بلال حسنی ندوی (ناظم ندوۃ العلماء لکھنو) نے اپنے جمعہ میں نعمتوں کا شکراد کرنے پر ابھارا ، مولانا نے کہا کہ اسلام اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت ہے اور اسی…

اسرائیل کو ٹرمپ کی سیدھی دھمکی ’’اگر مغربی کنارے کا انضمام ہوا تو امریکی حمایت ختم

یروشلم/واشنگٹن — اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے سے متعلق دو بلوں کی منظوری کے اگلے ہی دن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس اقدام کو یکسر مسترد کر دیا۔ ٹرمپ نے…