Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

اقلیتوں کو ختم کرنا بی جے پی کا ایجنڈا, عدلیہ سے لے کر آر ایس ایس تک، پرکاش راج کی تلخ تنقید

مشہور اداکار اور سماجی کارکن پرکاش راج نے ہندوستان میں حالیہ صورت حال کو ’’نسل کشی کی تیاری‘‘قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ’’ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کا…

آسام : شدید سردی میں سینکڑوں مسلم خاندان بے گھر!بنگالی مسلمانوں کے 1200 سے زائد گھر مسمار

آسام کے سونیت پور ضلع میں، بنگالی مسلمان خاندانوں کے تقریباً۱۲۰۰؍ گھروں کو اس ہفتے کی شروع میں ایک بے دخلی کی مہم کے دوران مسمار کر دیا گیا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ۵؍ اور۶؍ جنوری کو کی گئی یہ…

مکتب جامعہ اسلامیہ کارگدے میں بچوں کے لیے خوبصورت اور رنگارنگ لائبریری کا افتتاح

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مکتب جامعہ اسلامیہ کارگدے میں نہایت خوبصورت، رنگارنگ اور جدید طرز کی لائبریری کا باضابطہ افتتاح عمل میں آیا۔ یہ لائبریری بچوں کے لیے نہ صرف مطالعے…

بیلگاوی میں شوگر فیکٹری کا بوائلر پھٹا ، تین مزدور جاں بحق

بیلگاوی : ضلع کے بیلہونگل تعلقہ کے ماراکمبی میں ایک شوگر فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے تین مزدوروں کی موت ہو گئی اور پانچ شدید زخمی ہو گئے ۔ مرنے والوں کی شناخت اکشے ٹوپے (45)، دیپک مناولی (31) اور سدرشن بنوشی (25) کے طور پر کی…

ریٹائرڈ ریلوے ملازمین سے دھوکہ! اعزاز میں چاندی کے نام پر دیئے گئے  سکے نقلی نکلے

ویسٹ سنٹرل ریلوے کے تحت آنے والے بھوپال ریلوے ڈویژن میں ریٹائرڈ ملازمین کے ساتھ بڑا دھوکہ ہونے کی خبر ہے۔ اعزاز کے طور پر دیئے گئے چاندی کے سکے میں بڑا ’کھیل‘ سامنے آیا ہے۔ انہیں نقلی سکے دے…

وینزویلا کا تیل امریکہ کو فروخت کرنے کا اعلان ، ٹرمپ نے بڑے توانائی معاہدے کا عندیہ دیا

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وینزویلا سے متعلق ایک اہم معاشی اور توانائی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا کی عبوری حکومت امریکہ کو بڑی مقدار میں خام تیل فراہم کرے گی۔ منگل (6 جنوری)…

ایس آئی آر عمل میں لاپرواہی ناقابلِ قبول، کارکنان ذمہ داری کا مظاہرہ کریں : اکھلیش یادو

لکھنؤ : سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ریاست میں جاری اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے عمل کو نہایت سنجیدگی کے ساتھ مکمل کریں اور اس…

دہلی: رام لیلا میدان کے اطراف انسدادِ تجاوزات کارروائی کے دوران جھڑپ، پانچ افراد حراست میں

دہلی کے مرکزی علاقے رام لیلا میدان میں واقع سید فیض الٰہی مسجد کے قریب انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران حالات اس وقت کشیدہ ہو گئے جب کچھ افراد کی جانب سے پولیس پر حملہ کیا گیا۔ واقعے کے بعد…