Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بہار میں کس کس کا کھیل بگاڑیں گے اسدالدین اویسی

گیا: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اسد الدین اویسی ان دنوں بہار کے دورے پر ہیں۔ گیا کے چکند ہائی اسکول کے میدان میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو، وزیر…

بھٹکل : انجمن میں ہیلمٹ آن، سیفٹی آن‘ مہم پروگرام

بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ایپلیکیشن (AIMCA) میں آج ہیلمیٹ کے استعمال کو فروغ دینے اور ٹریفک قانون کی پاسداری کی اہمیت کو طلبہ کے سامنے بیان کرنے کی غرض سے ایک خصوصی پروگرا منعقد کیا گیا۔…

بھٹکل: ٹی ایم سی پر بے بنیاد الزامات، مچھلی مارکیٹ کے مسئلے پر الطاف کھروری کا دوٹوک موقف

بھٹکل (فکروخبرنیوز) پرانی مارکیٹ کے دکانداروں کو بےدخل کیے جانے کے الزامات پر وضاحت پیش کرتے ہوئے بھٹکل ٹاؤن میونسپل کونسل کے انچارج صدر جناب الطاف کھروری نے کہا ہے کہ بی جے پی رہنماؤں کے تمام دعوے حقائق کے…

کرناٹک میں SSLC امتحان کی فیس میں 5 فیصد اضافہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ اسسمنٹ بورڈ (KSEAB) نے سال 2026 کے ایس ایس ایل سی (SSLC) امتحانات کے لیے فیس میں 5 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پہلی مرتبہ امتحان دینے…

کرناٹک : سماجی سروے مکمل کرنے کیلئے اسکولوں میں 18 اکتوبر تک تعطیل کا اعلان

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت نے جاری سماجی، تعلیمی اور اقتصادی سروے کے سلسلے میں ریاست بھر کے تمام سرکاری اور امداد یافتہ اسکولوں میں 18 اکتوبر تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ…

دارالعلوم ندوۃ العلماء کے موقر استاذ مولانا نذیر احمد ندویؒ کا انتقال

دارالعلوم ندوۃ العلماء کے موقر استاذ مولانا نذیر احمد ندویؒ کے انتقال کی خبر نے علمی و دینی حلقوں کو غم و اندوہ میں مبتلا کر دیا ہے۔ مولانا نذیر احمد ندویؒ طویل عرصے تک دارالعلوم ندوۃ العلماء میں تدریسی…

جلدی کریں کہیں دیر نہ ہوجائے : فکروخبر آن لائن نعتیہ مسابقہ میں شرکت کے صرف دو دن باقی

بھٹکل (فکروخبرنیوز) فکروخبر کے شعبہ نغمات کے زیراہتمام ساحلی کرناٹک کے اضلاع کے بچوں کے درمیان جاری آن لائن نعتیہ مسابقہ 8 اکتوبر کو اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ سرپرستان سے گذارش کی جاتی ہے کہ اپنا گوگل فارم…

نیتن یاہو غزہ امن منصوبہ کو تباہ کر دیں گے : اسرائیلی میڈیا کا ٹرمپ کو انتباہ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبردار کیا ہے کہ وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو ایک بار پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، نیتن یاہو کی سیاسی تاریخ اس…

 گودی میڈیا چینل زی نیوز کو ’مہندی جہاد‘ نشریات ہٹانے کا حکم

۲۵؍ ستمبر کو جاری کردہ حکم میں این بی ڈی ایس اے کے چیئرپرسن اے کے سیکری (ریٹائرڈ) نے کہا کہ زی نیوز نے ’’مہندی جہاد‘‘ تنازع کے کوریج میں صحافتی اخلاقیات اور غیرجانبداری کے تقاضے پورے نہیں کئے۔ اتھاریٹی…

ہریانہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے پرامن مظاہرین گرفتار

انڈین پیپل اِن سولیڈیریٹی ود فلسطین (آئی پی ایس پی) کے مطابق، ہریانہ کے روہتک میں اتوار کی شام کو فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا مظاہرہ کرنے والے کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا اور مبینہ طور…