دہلی فسادات کیس میں عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ میں دہلی فسادات کیس میں قید کی زندگی گزار رہے عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس سریش کیت کی سربراہی والی…









