Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

صدر ٹرمپ کا غزہ سے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے سے تیار کردہ : اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے لیے 3 ممکنہ ممالک کا انتخاب کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پر قبضے اور وہاں سے فلسطینیوں کو جبری طور پر بیدخل کرنے…

کرناٹک : بی جے پی کے اختلافات کھل کر آئے سامنے ، ریاستی صدرکے بیان کے بعد کئی لیڈران کے چہرے بے نقاب

بنگلورو(فکروخبرنیوز) ریاست میں بی جے پی کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ ریاستی بی جے پی صدر بی وائی وجیندرا نے پارٹی کے سینئر لیڈران کی طرف سے عدمِ اطمینان پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور…

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا جرمانہ اسکوٹر کی قیمت سے بھی زیادہ

بنگلورو: حال ہی میں سڑکوں پر تیز رفتاری اور بڑھتی ہوئی گاڑیوں کی وجہ سے حادثات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے جواب میں ٹریفک پولیس خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے سخت اقدامات پر عمل درآمد…

تمل ناڈو حکومت اور عوام گورنر کی ہٹ دھرمی کا شکار، سپریم کورٹ کا اظہارِ برہمی

سپریم کورٹ نے منگل کے روز تمل ناڈو کے گورنر آر این روی کی جانب سے متعدد بلوں کو روکے رکھنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اور عوام اس تاخیر کی وجہ سے مشکلات کا…

ملکی پور ضمنی انتخاب میں دھاندلی، ایجنٹوں کو نکالا جا رہا، فرضی ووٹنگ جاری: اودھیش پرساد

ایودھیا: ملکی پور اسمبلی حلقے میں ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے، جہاں سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ تاہم، سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان اودھیش پرساد نے انتخابات میں…

راجستھان اسمبلی میں تبدیلی ٔ مذہب سے متعلق بل پیش، تین سے دس سال تک سزا اور پانچ لاکھ کا جرمانہ

راجستھان کی بی جے پی حکومت نے مذہب کی تبدیلی سے متعلق ایک بل اسمبلی میں پیش کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کرنے کیلئے۶۰ ؍دن پہلے کلکٹر کو مطلع کرنا ہوگا۔ جبراً…

برقعہ پہن کر ہندو مذہبی تقریب کے دوران ڈانس کرنے والے دونوجوان گرفتار

بیگوسرائے: بہار کے بیگوسرائے میں سرسوتی پوجا کے دوران برقعے میں ڈانس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دو نوجوان برقع پہن کر بھوجپوری گانے کی دھن پر ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔…

کرناٹک : وزیر اعلیٰ اپنے سولہویں بجٹ کی تیاری میں ، ترقیاتی کاموں پر اٹھ رہے سوالوں کا مل پائے گا جواب؟

بنگلورو(فکروخبرنیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے سال 2025-26 کے ریاستی بجٹ کی تیاری شروع کر دی ہے اور وہ جمعرات سے شروع ہونے والے 5 دنوں تک وزراء اور مختلف محکموں کے عہدیداروں کے ساتھ ابتدائی میٹنگیں کریں گے۔ کنڑا پربھا…

زخمی پیر پرنرس نے لگایا فیوی کیوک ، ہانگل میں پیش آئے غیر ذمہ دارانہ واقعہ پر علاقہ کی عوام برہم

ہاویری(فکروخبرنیوز)  زخمی سات سالہ بچے کا صحیح علاج کرنے کے بجائے اس کے زخمی پیر پر فیوی کیوک گلو لگانے کا چونکا دینے والا واقعہ ہانگل تعلقہ کے اڈور پرائمری ہیلتھ سینٹر میں پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ…