Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

اورنگ زیب کے مقبرہ کے انہدام کی مانگ ۔۔۔۔کیا بولے مہاراشٹرا کے وزیراعلی ؟

سماجوادی پارٹی کے معروف لیڈر اور مہاراشٹر کی سیاست کا ایک بڑا نام ابو عاصم اعظمی نے جب سے مغل بادشاہ اورنگ زیب کی تعریف میں بیان دیا ہے، ریاست کا سیاسی پارہ بڑھا ہوا ہے۔ لگاتار ابو عاصم اعظمی…

ساحلی اضلاع سمیت کرناٹک کے کئی اضلاع کو گرمی سے جلد راحت ملنے کی امید

بنگلورو: کرناٹک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ساحلی کرناٹکا سمیت کئی دیگر اضلاع کے لیے راحت کی خبر دی ہے۔ ۔ جنوبی کرناٹک کے کچھ حصوں اور ساحلی اضلاع…

کرناٹک حکومت منگلور میں کروڑ ٹرمینل اور واٹرمیٹرو شروع کرنے کی تیاری میں

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کو 16ویں بجٹ کی پیشی کے دوران اعلان کیا کہ ریاستی حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) ماڈل کے تحت منگلورو میں آبی ٹرانسپورٹ میوزیم اور تجربہ مرکز قائم کرنے کا…

ناریل تیل کے کارخانہ میں لگی آگ ، 3 کروڑ سے زائد مالیت کا نقصان

بنٹوال، 9 مارچ: بنٹوال- بیلٹانگڈی قومی شاہراہ پر واقع بمبیل میں اتوار 9 مارچ کو صبح کے وقت لگنے والی آگ میں ایک ناریل تیل کا کارخانہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔ کاوالپاڈورو گاؤں کے بومبیل کے رہنے والے…

جیل میں 5Gجیمر کو نقصان پہنچانےکے الزام میں نو قیدیوں کے خلاف معاملہ درج

منگلورو:  قیدیوں کی طرف سے جیل میں نصب 5 جی جیمر کو غیر فعال بنانے کی کوششیں کرنے کے الزام میں ضلع جیل میں نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے۔ جیل میں پہلے G2 اورG3 موبائل نیٹ ورک…

امریکا میں اسرائیل کی حمایت 25 سال کی کم ترین سطح پر: سروے

(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں اسرائیل کی حمایت پچیس سال کی کم ترین سطح پر آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق امریکا میں اسرائیل کی حمایت پچاس فیصد کم ہو کر چالیس فیصد رہ گئی ہے، سروے میں فلسطینیوں کے…

ایران جنگ یا مذاکرات: ڈونلڈ ٹرمپ کا خامنہ ای کو خط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو(فکروخبر/ذرائع) جوہری معاہدے پر مذاکرات کے لیے ایک خط بھیجا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…

بھٹکل : تراویح میں تمام مساجد میں ایک ترتیب پر قرآن مجید سنانے کا اہتمام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کو مسجدوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ ریاست میں کوئی ایسا شہر نہیں ہوگا کہ چار کلومیٹر کے اندر سو کے قریب مساجد ہوں۔ شہر کے قدیم محلوں سے لے کر نئے علاقوں میں بھی مساجد…

کرناٹک میں گزشتہ چار سالوں میں 2,000 سے زیادہ بچوں کی شادیاں ریکارڈ

بنگلورو: 21ویں صدی میں رہنے کے باوجود کرناٹک میں توہم پرستی، فرسودہ روایات اور مختلف سماجی و اقتصادی عوامل کی وجہ سے بچپن کی شادی ایک مستقل مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ قانونی طور پر لازمی شادی کی عمر کی خلاف…