Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن تینگن گنڈی کا سالانہ جلسہ ، ممتاز طلبہ وطالبات کے درمیان تقسیم کیے گیے انعامات

بھٹکل : مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن تینگن گنڈی کا سالانہ جلسہ اور تقسیمِ انعامات کا پروگرام آج صبح دس بجے جامع مسجد تینگن گنڈی میں منعقد ہوا جس میں سالانہ نتائج کا اعلان کیا گیا اور ممتاز طلبہ وطالبات کے…

،ریکھا گپنا بنی دہلی کی وزیر اعلیٰ ، کہا، حکومت انتخابی مہم کے دوران کیے گئے وعدوں کو ہر حال میں پورا کرے گی

نئی دہلی: بی جے پی کی ریکھا گپتا نے دہلی کی وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ رام لیلا میدان میں لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے انہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ اس موقع پر…

نفرت انگیز تقریر کے الزام میں میسور میں ایک شخص گرفتار

بنگلورو: دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شکست کے بارے میں ایک متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد حالات میسور میں حالات کشیدہ ہوئے تھے۔ اسی سلسلہ میں پولیس نے ایک شخص کو نفرت انگیز تقریر کے الزام…

بھٹکل کے جناب محمد مصدق کیمیا آل انڈیا ملی کونسل کے محکمۂ سماجی خدمات کے سکریٹری منتخب

بھٹکل : اہالیانِ بھٹکل کے لیے یہ بڑی مسرت کا مقام ہے کہ جناب محمد مصدق کیمیا صاحب کو آل انڈیا ملی کونسل کے محکمۂ سماجی خدمات کے سکریٹری کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ ایک خط کے ذریعہ…

کرناٹک : وزیر اعلیٰ 7 مارچ کو پیش کریں گے بجٹ ، مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کس طرح کے اقدامات کرے گی کانگریس حکومت؟؟

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اعلان کیا کہ وہ مالی سال2025-26  کا بجٹ 7 مارچ کو پیش کریں گے۔ بنگلورو میں ودھان سودھا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سی ایم سدارامیا نے کہا کہ بجٹ سیشن 3 مارچ…

برڈ فلو : کرناٹک میں  کوئی کیس سامنے نہیں آیا ، سرحد پر نگرانی تیز

بنگلور (فکروخبرنیوز) آندھرا پردیش اور مہاراشٹر میں ایویئن (برڈ) فلو پھیلنے کے بعد کرناٹک نے اپنی سرحدی نگرانی کی کوششوں کو تیز کردیا ہے۔ ریاست کے محکمہ حیوانات نے مبینہ طور پر بیدر، کلبرگی اور بیلگاوی کے اضلاع پر خصوصی…

راتوں رات حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا کیا اعلان ، اپوزیشن نےلگایا ائینی اداروں کو کمزور کرنے کا الزام

نئی دہلی: حکومت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) کی تقرری پر اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے سخت اعتراض کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ کو اختلافی نوٹ پیش کیا ہے۔ انہوں نے اس…

کاروار نیول بیس کی معلومات غیر ملکی جاسوس کو فراہم کرنے کے الزام این آئی اے نے دوافراد کو لیا حراست میں

کاروار: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے کاروار میں آئی این ایس کدمبا بحریہ کے اڈے کے دو کنٹریکٹ ملازمین کو مبینہ طور پر حساس تصاویر اور معلومات غیر ملکی جاسوسوں کو منتقل کرنے کے الزام میں حراست میں…

بنگلورو میٹرو کرایہ میں اضافہ ، کانگریس پر لگانے جانے والے الزامات بے بنیاد ، راملنگا ریڈی کا بیان

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر ٹرانسپورٹ راملنگا ریڈی نے پیر کو مرکزی حکومت کو بنگلورو میٹرو کے کرایہ میں حالیہ اضافے کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا اور الزام لگایا کہ بی جے پی لیڈر “عوام کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹ…

شہید عبدالحمید کے نام پر چلنے والے اسکول کا نام بدلنے پر ہنگامہ ، تنقیدوں کے بعد نام بحال

بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستیں مسلم دشمنی میں اس قدر اندھی ہو چکی ہیں کہ ملک کیلئے اپنی جان قربان کرنے والے شہیدوں کی بھی توہین کرنے سے  نہیں چوک رہی ہیں ۔ مسلمانوں یا اردو نام کے…