Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ہندوتوا شدت پسند تنظیم کی اورنگ زیب کامقبرہ ڈھانے کی دھمکی کے بعد علاقہ میں سیکیورٹی سخت

مہاراشٹر میں اورنگ زیب کے معاملے کو لے کر ماحول گرم ہوتا جا رہا ہے۔ ہندو تنظیموں نے مہاراشٹر میں اورنگ زیب کی قبر کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے فڑنویس حکومت کو وارننگ دے ڈالی ہے۔ ہندو تنظیم نے…

یہ لڑائی صرف وقف کے بارے میں نہیں بلکہ جبر کے خلاف مزاحمت ، وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم پرسنل لابورڈ کا جنتر منتر پر مظاہرہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کی قیادت میں آج وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف راجدھانی دہلی کے جنتر منتر پر بڑی تعداد میں مسلمانوں نے احتجاج کیا۔احتجاج میں متعدد مسلم تنظیموں کے سر براہان کی نے شرکت کی…

تلنگانہ کے کئی علاقوں میں گرمی سے عوام کا حال بے حال : درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز

حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے جمعہ سے تلنگانہ کے چند اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کی ہےگزشتہ چند دنوں سے تلنگانہ میں شدید گرمی نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔ صبح سے ہی دھوپ کی شدت اتنی…

بھٹکل مین روڈ پر لگنے والے رمضان بازار کی مخالفت میں ہندوجاگرن ویدیکے نے دیا اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم

بھٹکل : سالوں سے بھٹکل مین روڈ پر رمضان بازار کے نام سے عارضی دکانیں لگائی جاتی رہی ہیں اور ان دکانوں کے لگنے کی وجہ سے متوسط اور غریب طبقے کے لوگوں کو عید الفطر کی خریداری میں بہت…

سرکاری ٹینڈرز میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن کے سلسلہ میں بی جے پی کی تنقید : نائب وزیر اعلیٰ کرناٹک نے دیا یہ جواب!

بنگلور: کرناٹک کی کانگریس حکومت نے بی جے پی کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنے کے باوجود سرکاری ٹینڈرز میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے کے اپنے فیصلے کا سختی سے دفاع کیا ہے۔ بنگلورو…

بھٹکل : اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول میں قانونی بیداری پروگرام

بھٹکل : 13مارچ بروز جمعرات اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے عثمان حسن ھال میں طلباء کے لئے قانونی بیداری و منشیات کی روک تھام پر ایک اہم پروگرام منعقد ہوا جس میں بھٹکل شہری پولیس تھانے کے PSI مسٹر…

کاروار : نیوکلیئر پاور پلانٹ میں خالی اسامیوں کے لیے کنڑیگاس کو نظر انداز کرنے کا الزام

کاروار:  یہاں کئیگا میں واقع نیوکلیئر پاور پلانٹ میں خالی اسامیوں کے لیے جاری اشتہارات پر ضلع کے افراد کو جان بوجھ کر ان عہدوں سے دور رکھنے کا الزامات لگائے جارہے ہیں اور اس کے لیے دلیل یہ دی…

مسلم ٹھیکیداروں کو سرکاری ٹینڈرز میں ریزرویشن : بی جے پی لیڈران نے نئی بحث چھیڑدی؟؟

بنگلورو: کرناٹک حکومت کے مسلم ٹھیکیداروں کو سرکاری ٹینڈرز میں 4% ریزرویشن دینے کے اقدام نے ایک گرما گرم سیاسی بحث کو جنم دیا ہے، اپوزیشن نے حکمراں کانگریس پر خوشامد کی سیاست کا الزام لگایا ہے۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا…

مسلم ٹھیکیداروں کے لیے ٹینڈرز میں 4% ریزرویشن ، کرناٹک کابینہ نے دی منظوری

کرناٹک کابینہ نے جمعہ 14 مارچ کو کرناٹک ٹرانسپرنسی ان پبلک پروکیورمنٹ (KTPP) ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دی تاکہ مسلم ٹھیکیداروں کے لیے ٹینڈرز میں 4% ریزرویشن متعارف کرایا جا سکے- وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اپنی بجٹ تقریر میں…