لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کا اسپیکر اوم برلا پر سنگین الزام : کہا ’مجھے بولنے نہیں دیا جا رہا ہے

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا پر آج سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انھیں ایوان میں بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ نے 26 مارچ کو…









