Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

منگلورو آر ٹی او میں مرسڈیز کی رجسٹریشن میں دھاندلی، تین اہلکار معطل

منگلورو (فکروخبر نیوز) مرسڈیز بینز جیسی مہنگی کار کی رجسٹریشن میں مبینہ مالیاتی دھاندلی کے معاملے میں منگلورو ڈپٹی ٹرانسپورٹ کمشنر کے دفتر کے تین اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے گاڑی…

کرناٹک : ریاست بھر میں مرحلہ وار اسمارٹ میٹرز نصب کیے جائیں گے

بنگلورو: یکم جولائی سے کرناٹک کے کئی اندرونی اضلاع میں تمام نئے اور عارضی بجلی کنکشن کے لیے اسمارٹ میٹرز لازمی ہوں گے۔ سمارٹ میٹر کی تنصیب کے لیے صارفین کو 4,998 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ کرناٹک الیکٹرسٹی ریگولیٹری…

آسام میں128 سال پرانی مسجد منہدم،مسلمانوں کی رضا مندی سے کارروائی کا دعویٰ

نئی دہلی ،ڈبرو گڑھ (آسام)، 28 جون :۔ آسام میں ہمنتا بسوا سرما کی حکومت میں مساجد اور مدارس خاص طور پر نشانے پر رہے ہیں ۔مسلمانوں اور اسلامی شناخت کے خلاف کارروائی آسام میں ہمنتا بسوا سرما حکومت کا…

ملک کےسابق چیف جسٹس چندر چڈ نےبھی ’ون نیشن ، ون الیکشن ‘کی تائید کی

ملک کےسابق  چیف جسٹس  ڈی وائی چندر چڈنے ’ون نیشن ون الیکشن‘ کے تعلق سے پارلیمانی کمیٹی کو اپنی رائے سے آگاہ کرتےہوئے اس کی تائید کی ہے،تاہم  اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن کو دیئے جانےوالے غیر معمولی اختیارات…

اسلام مخالف خبروں پر روک لگانے کی عرضی مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے کیوں خارج کردی ؟

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ایک ایسی درخواست کو خارج کر دیا ہے جس میں مسلمانوں اور اسلام کے خلاف مبینہ طور پر غلط اور گمراہ کن معلومات پھیلانے والی خبروں کے خلاف پابندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ قانونی…

سنگھ کا آئین سے ’سوشلسٹ، سیکولر‘ لفظ ہٹانے کا مطالبہ

نئی دہلی: آئین کے دیباچے میں ‘سوشلسٹ’ اور ‘سیکولر’ الفاظ پر نظرثانی کا مطالبہ کرنے پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی تنقید کرتے ہوئے کانگریس نے جمعہ (27 جون، 2025) کو الزام لگایا کہ آر ایس ایس نے…

بہار الیکشن 2025: ووٹر فہرست کا ہنگامہ!الیکشن کمیشن پر ایک بار پھر سوالوں کی بوچھاڑ۔،اویسی نے اسے این آرسی نافذ کرنے کی سازش قراردیا

بہار میں انتخابات کی آمد آمد ہے۔ تمام پارٹیاں دل و جان سے الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہو گئی ہیں۔ دریں اثنا کانگریس پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن پر اٹھائے جا رہے سوالات اب بہار میں الیکشن کی…

’کپڑے، جوتے، موبائل ہماری وجہ سے ہیں‘، بی جے پی ایم ایل اے کے متنازعہ بیان پر اپوزیشن کا سخت ردعمل

جالنہ : بی جے پی کے سینئر رکن اسمبلی ببن راؤ لونیکر کا ایک متنازعہ بیان سیاسی ہلچل کا سبب بن گیا ہے، جس میں انہوں نے عوامی ترقیاتی منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ لوگوں کو ملنے…