Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

تیز و تند ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش سے بھٹکل کا‌موسم خو ش گوار۔ مگر بجلی سپلائی متاثر ۔‌عوام‌ کو تشویش

بھٹکل (فکر وخبر نیوز) 5اپریل 2025ء سخت ترین گرمی کے بعد آج شام ہونے والی تیز ترین ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد بھٹکل میں موسم کافی خوشگوار ہو گیا ہے۔تقریبا سوا آٹھ بجے شروع ہونے والی بوندا…

وقف ترمیمی بل 2025 مسلمانوں کی مذہبی آزادی پر حملہ ہے: ڈاکٹر منیری عتیق الرحمٰن

بھٹکل: (پریس ریلیز) رابطہ سوسائٹی بھٹکل کے جنرل سکریٹری اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن، ڈاکٹر منیری عتیق الرحمٰن نے وقف ترمیمی بل 2025 کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت اور…

ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل کا رنگا رنگ پھول ملن کرناٹک اُردو اکیڈمی کے چیئرمین بطور مہمانِ خصوصی شریک

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل کے زیر اہتمام ایم ایم ریسارٹ میں سالانہ “پھول ملن” کا انعقاد جوش و خروش اور تربیتی ماحول کے ساتھ عمل میں آیا۔ گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی یہ پروگرام بچوں کی…

سڑک حادثے میں زخمی‌ہونے‌والے مولانا عبدالقادر صاحب ڈانگی کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) 4/اپریل 2025ء جماعت المسلمین تیگنگنڈی کے قاضی اور شہر بھٹکل کے قدیم حافظ و عالمِ دین مولانا عبدالقادر ڈانگی صاحب کل منگلور سے بھٹکل آنے کے دوران ہوئے ایک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے…

کرناٹک میں بائیک ٹیکسیز کی الٹی گنتی ، ہائی کورٹ نے ریپیڈواوردیگر بائیک ٹیکسی سروس پر پابندی لگائی ،جانیے وجہ

بنگلور: کرناٹک ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ریاست میں بائیک ٹیکسی ایگریگیٹرز کی سروس پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جب تک کہ حکومت موٹر وہیکلز ایکٹ 1988 کے تحت مخصوص ہدایات اور ضوابط جاری نہیں کرتی۔…

ایران کے خلاف کسی بھی حملے کے لئے اپنی فضائی حدود استعمال کی اجازت نہیں دیں گے : خلیجی ممالک کی امریکہ کو دوٹوک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود اور ایئر بیسز کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا…

قانون شکن طاقتوں کے رحم و کرم پر فلسطینی قوم

4o 18 ماہ سے اسرائیل کے غزہ پر نسل کش حملے کے بعد کسی بھی نئی بربریت پر حیران ہونا مشکل ہوگیا ہے۔ انسانیت کے خلاف کھلے عام جرائم معمول بن چکے ہیں۔ عالمی طاقتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔…

ریلز کا نشہ بینائی پر بھاری!,کیا آپ بھی خطرے میں ہیں؟

شارٹ فارم ویڈیوز کے ذہنی صحت پر منفی اثرات کے انکشاف کے بعد، ڈاکٹروں اور محققین نے ایک نئے ابھرتے بحران، “ریلز سے آنکھوں کو پہنچنے والے نقصان” کے خلاف انتباہ جاری کیا ہے۔ بہت زیادہ اسکرین ٹائم اور سوشل…

لوک سبھا میں اپنی تقریر کے دوران اسدالدین اویسی نے وقف بل کی کاپی پھاڑدی

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے وقف ترمیمی بل کو لے کر لوک سبھا میں مرکزی حکومت کو سخت نشانہ بنایا۔ بل کی مخالفت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…