Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

وجے پور میں پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف کانگریس اور مسلم تنظیموں کا زبردست احتجاج ، یتنال کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

کرناٹک کے شہر وجے پور میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان میں مبینہ گستاخانہ تبصرے کے خلاف عوامی غم و غصہ زوروں پر رہا۔ پیر کے روز شہر کے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر چوک پر بڑے پیمانے…

ذات پر منبی مردم شماری کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر ہائی کورٹ کا عبوری حکم جاری کرنے سے انکار

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاست کے پسماندہ طبقات کے مستقل کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ذات پ مبنی مردم شماری (جاتی گنتی) کی رپورٹ کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر فی الحال کوئی عبوری حکم جاری کرنے…

کرناٹک کے عازمینِ حج کا پہلا قافلہ روانہ

بنگلور (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے عازمینِ حج کا پہلا قافلہ کل بنگلور حج بھون سے روانہ ہوا۔ اس موقع پر ایک  پروقار تقریب میں وزیراعلیٰ نے شرکت کرتے ہوئے تمام عازمین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے…

وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی بتی گل تحریک کل بروز بدھ کو ، 15 منٹ کے لیے مکانوں، دکانوں، فیکٹری اور آفس وغیرہ کی تمام لائٹس بند کیے جانے کی اپیل

بھٹکل(فکروخبرنیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی طرف سے حکومت ہند کی طرف سے منظور شدہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف اپنی ناراسگی کے اظہار کے لیے وقف بچاؤ مہم کے تحت ہونے والے مختلف پروگراموں میں سے…

جامعہ مظاہر علوم سہارنپور کے شیخ الحدیث اور ناظم حضرت مولانا سید محمدعاقل کا انتقال

موت العالم موت العالمافسوس کہ جامعہ مظاہر علوم سہارنپور کے شیخ الحدیث اور ناظم حضرت مولانا سید محمدعاقل صاحب نے آج داعی اجل کو لبیک کہاانا للہ وانا الیہ راجعو نجمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر حضرت مولانا حلیم اللہ صاحب…

پہلگام سانحہ :ہزاروں گرفتاریاں ! محبوبہ مفتی نے دہشت گردوں اور معصوم شہریوں میں فرق کرنے پردیا زور

جموں و کشمیر کی وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے حکومت ہند سے اپیل کی ہے کہ وہ پہلگام دہشت گردانے حملے کی تحقیق میں احتیاط سے کام لیں۔ انہوں نے دہشت…

تعلیمی نصاب کا بھگوا کرن ، این سی ای آرٹی نے ساتویں کی کتاب میں مغلوں کو ہٹا کر مہا کمبھ کا سبق داخل کیا

نئی دہلی: این سی ای آر ٹی (نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ) نے دہلی میں ساتویں جماعت کی نئی سماجی علوم کی کتاب سے مغلوں اور دہلی سلطنت پر مبنی ابواب مکمل طور پر ہٹا دیے ہیں۔ ان…

اسرائیلی سیاحوں کیلئے جاپانی ہوٹل کی نئی شرط؛ جنگی مجرموں کی کھلی بےعزتی

کیوٹو، جاپان کے ایک ہوٹل نے ایک اسرائیلی سیاح سے مطالبہ کیا کہ وہ یہ تحریری اعلان کرے کہ اس نے اپنی فوجی خدمات کے دوران کسی قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب نہیں کیا، بصورت دیگر اسے ہوٹل میں…

فرانس کی مسجد میں گھس کر نماز ی کا قتل کر نے والے ملزم کی اٹلی جاکر خودسپردگی !

فرانس کے جنوبی حصے لاگراند کامبے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک نوجوان نے مسجد میں نماز ادا کر رہے ایک مسلم نوجوان کو گولی مار کر بے رحمی سے قتل کر دیا، یہی…