Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

سمندر میں ماہی گیری پر 31 جولائی تک دوماہ کے لیے پابندی عائد

منگلورو: ساحلی کرناٹک میں یکم جون سے 31 جولائی تک 61 روزہ سالانہ سمندری ماہی گیریپر پابندی ہوگی لیکن 10 HP تک کے انجنوں سے لیس ماہی گیری کی کشتیوں کو اس مدت کے دوران مچھلی پکڑنے کی اجازت ہوگی۔…

اتراکھنڈ : مدارس کے نصاب میں اب شامل ہوگا آپریشن سندور

اتراکھنڈ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے ایک غیرمعمولی قدم اٹھاتے ہوئے “آپریشن سندور” اور دیگر فوج کارروائیوں کو ریاست کے مدارس کے نصاب میں شامل کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ مدرسہ بورڈ کے صدر مفتی شمعون قاسمی نے…

کرناٹک : وزیر داخلہ جی پرمیشور کی ملکیت والے تعلیمی اداروں پر ای ڈی کے چھاپے ، وزیراعلیٰ نے کہی یہ بڑی بات!

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے اہلکاروں نے بدھ کے روز ٹوماکورو میں کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشور کی ملکیت والے تعلیمی اداروں پر چھاپہ مارا۔ وزیر داخلہ پرمیشور کے ہیگڑے میں سدھارتھ میڈیکل کالج اور ٹمکورو شہر کے سرسوتی…

وقف قانون : عرضی دہندگان پورے مسلم طبقہ کی نمائندگی نہیں کر سکتے: سالیسٹر جنرل نے مزید کیا کہا

عدالت عظمیٰ میں آج ایک بار پھر ’وقف (ترمیمی) قانون، 2025‘ کو چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر سماعت ہو رہی ہے۔ سپریم کورٹ عبوری حکم جاری کرنے کے مقصد سے یہ سماعت کر رہی ہے اور آج مرکزی حکومت…

نفرت انگیز تقریرمعاملہ پرایم ایل اے ہریش پونجا کے خلاف چارج شیٹ داخل

نفرت انگیز تقریرمعاملہ پرایم ایل اے ہریش پونجا کے خلاف چارج شیٹ داخلبنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت نے ہائی کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ بی جے پی ایم ایل اے ہریش پونجا کے خلاف فرقہ وارانہ نفرت انگیز تقریر…

سپریم کور ٹ سے اشوکا یونیورسٹی پروفیسر علی خان کو عبوری ضمانت لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سپریم کورٹ نے بدھ 21 مئی کو اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کو سوشل میڈیا پر ‘آپریشن سندور’ کے بارے میں پوسٹ کرنے کے معاملے میں درج ایف آئی آر کے تحت عبوری ضمانت دے دی۔ وہ…

کرناٹک میں جاری موسلادھار بارش نے مچادی تباہی ، پانچ افراد ہلاک، سات اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ

بنگلورو (فکروخبر نیوز)  کرناٹک میں جاری موسلادھار بارش نے تباہی مچادی ہے۔ شدید بارش کے سبب ریاست میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے، جن میں تین ہلاکتیں بنگلورو میں ہوئیں۔ خراب موسم کے پیشِ نظر انڈیا میٹیورولوجیکل ڈپارٹمنٹ…

آپریشن سندور: بھارت نے پاکستان کو ابتدائی اطلاع نہیں دی، امریکہ کا کردار بھی خارج — حکومت کی پارلیمانی کمیٹی کو وضاحت

مرکزی حکومت نے پیر کو ایک پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ حالیہ بھارت-پاکستان کشیدگی کے دوران اسلام آباد کی طرف سے کوئی “جوہری اشارہ” (nuclear signalling) نہیں دیا گیا، اور نہ ہی امریکہ کی فائر بندی کے فیصلے میں کوئی…