Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

فکروخبر کے رفیق جناب نوید مصبا کے انتقالِ پُرملال پر تعزیتی نشست منعقد

بھٹکل(فکروخبرنیوز) رفیق فکروخبر جناب نوید مصبا کے انتقال پرملال پردفتر فکروخبرمیں تعزیتی نشست منعقد کی گئی جو یوٹیوب اورزوم پر آن لائن نشر کی گئی۔ اس موقع پر صدر فکروخبر ، ایڈیٹر انچیف ، مدیر اور دیگر رفقاء نے مرحوم…

’7 سال تک جیل اور 50 ہزار کا جرمانہ‘، بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

بیلگاوی میں جاری کرناٹک اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران بدھ (17 دسمبر) کو اپوزیشن پارٹیوں بی جی پی اور جے ڈی ایس کی سخت مخالفت کے باوجود کانگریس حکومت نے ’کرناٹک ہیٹ اسپیچ بل‘ (نفرت انگیز تقاریر کے خلاف…

وزیر اعلی نتیش کمار کا ایک مسلم بیٹی کے چہرہ سے نقاب ہٹانے کا عمل انتہائی شرمناک : ملک کے کئی علماء نے کی  سخت الفاظ میں مذمت

(فکروخبرنیوز) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سرکاری تقریب میں وہ تقرری نامہ دے رہے ہیں۔ جب ایک خاتون ڈاکٹر…

کیرالہ ہائی کورٹ نے ریاستی وزیر اعلیٰ ’پینارائی وجین‘ کے خلاف ای ڈی کے نوٹس پر لگائی روک

جسٹس وی جی ارون نے ریاست کے سابق وزیر خزانہ تھامس اساک اور پینارائی وجین کے چیف پرنسپل سکریٹری اور کیرالہ انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ فنڈ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے ایم ابراہم کو بھی عبوری راحت دی ہے۔ کیرالہ ہائی…

نیشنل ہائی اسکول میں مولانا عبدالباری ندوی رحمۃ اللہ علیه دینیات کلب کی جانب سے کوئز مسابقہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) نیشنل ہائی اسکول میں مولانا عبدالباری ندوی رحمۃ اللہ علیه دینیات کلب کی جانب سے مرڈیشور کے سارے اسکولوں کے ما بين ایک سیرت کوئز مسابقہ منعقد کیا گیا جس مرڈیشور مسلم جماعت کے تحت چلنے والے اداروں…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں پُروقار الوداعیہ جلسہ، 74 طلبہ عالمیت اور 5 مفتیان دارالافتاء سے فارغ، مولوی عبدالمقسط کھومی مولانا عبدالباری ندوی ایوارڈ سے سرفراز

بھٹک(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں گزشتہ شب اور آج صبح دو نشستوں پر مشتمل الوداعیہ جلسہ منعقد ہوا، جس میں درجۂ عالمیت سے 74 طلبہ اور دارالافتاء سے 3 مفتیان کرام نے اپنی باضابطہ فراغت حاصل کی۔ الوداعیہ پروگرام کے…

بھٹکل : شمس اسکول کا سالانہ ثقافتی اجلاس ، عثمان غنی ہلارے کو نجمِ اخوان گولڈ میڈل سے نوازا گیا

بھٹکل(فکروخبرنیوز) نیوز شمس اسکول اور شمس پری یونیورسٹی کالج کی جانب سے بدھ کے روز سید علی کیمپس، جامعہ آباد روڈ، بھٹکل میں سالانہ ثقافتی جلسہ کا نہایت شاندار انداز میں منایا گیا۔ اس موقع پر طلبہ کی تعلیمی کامیابیوں…

مغربی بنگال: ’عزیز‘ سے ’اوستھی‘ ہو گیا سی پی آئی ایم سکریٹری محمد سلیم کے بیٹے کا نام، ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں بدل گئی کنیت

مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کے مدنظر ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری ہونے کے بعد کئی طرح کے الزامات و خدشات سامنے آ رہے ہیں۔ ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں ترنمول کونسلر کو مردہ…