Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ناسک کے 15 سالہ حافظ قرآن سید زید صادق کی جے ای ای مین میں بڑی کامیابی

مہاراشٹر کے شہر ناسک سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ ہونہار طالب علم حافظ سید زید صادق نے جے ای ای مین 2026 (سیشن 2) کے امتحانات میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 99.927 پرسنٹائل حاصل کیے ہیں۔…

سی ای ٹی امتحانی مرکز میں مذہبی علامات ہٹائے جانے کے معاملہ پر حکومت سخت

بنگلورو کے ماڈیوالا علاقے میں واقع ایک نجی امتحانی مرکز میں کامن انٹرنس ٹیسٹ (CET) کے دوران طلبہ کو مبینہ طور پرمذہبی علامات پر مجبور کرنے کے واقعے نے ریاست بھر میں شدید تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ رپورٹ کے…

بھٹکل: انجمن کالج کے طالب علم شریس نائک کی کرناٹک یونیورسٹی میں تاریخی کامیابی، ایم اے کنڑا میں اول پوزیشن اور 9 گولڈ میڈلز اپنے نام کیے

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کے انجمن ڈگری کالج و پوسٹ گریجویٹ سینٹر کے طالب علم شریس نائک نے کرناٹک یونیورسٹی کے 75 ویں کانووکیشن میں اپنی غیر معمولی کارکردگی سے انجمن کا نام پوری ریاست میں روشن کر دیا ہے۔ شریس…

دہلی فسادات کیس: عشرت جہاں کو بڑی راحت، ہائی کورٹ نے پولیس کی اپیل کردی مسترد

دہلی ہائی کورٹ نے 2020 دہلی فسادات سے متعلق مبینہ بڑی سازش کیس میں سابق کانگریس کونسلر عشرت جہاں کو دی گئی ضمانت کے خلاف دہلی پولیس کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ عدالت کے اس فیصلے کو عشرت جہاں…

ہندوستان سے بنی میناشی کمیونٹی کے ۲۴۰؍ یہودی اسرائیل پہنچے، آبادکاری پر تنازع

اسرائیل نے ہندوستان سے تعلق رکھنے والی Bnei Menashe community کے تقریباً ۲۴۰؍ افراد کو تل ابیب کے قریب بین گیورن ایئرپورٹ پر وصول کیا، جو ایک وسیع حکومتی منصوبے کا حصہ ہیں۔ اس منصوبے کے تحت آئندہ برسوں میں…

غازی پور درندگی کیس پر راہل-پرینکا کا بڑا حملہ، یوگی اور مودی حکومت سے سخت سوالات

اتر پردیش کے غازی پور میں وشوکرما برادری سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ مبینہ درندگی اور بہیمانہ قتل کے واقعہ نے ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑا دی ہے۔ اس سانحہ کے بعد…