Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

راہل گاندھی نے پھوڑا سیاسی ایٹم بم، ایک حلقے میں 1 لاکھ فرضی ووٹوں کا دعوی ، ثبوت بھی پیش کیے

راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر جعل سازی، فرضی ووٹروں کا اندراج اور انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کے ذریعے بی جے پی کو فائدہ…

بھٹکل میں بی ایم جے ڈی کاجشن پناس پروگرام ، پچاس سالہ خدمات پر فکروخبر کی تیارکردہ ڈاکیومنٹری پیش

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل مسلم جماعت دبئی (بی ایم جے ڈی) کے پچاس سال کی تکمیل پر مختلف پروگرامات منعقد کیے جارہے ہیں۔ بروز پیربعد عشاء اسی کی ایک کڑی حسن ہال ، رابطہ سوسائٹی بھٹکل میں اجلاس منعقد کیا گیا جس…

مسلمان بھائیوں کی شکایت پر ایف آئی آر درج نہ کرنے والے افسر کے خلاف کارروائی کا بامبے ہائی کورٹ نے دیا حکم

بمبئی ہائی کورٹ نے منگل کے روز پونے پولیس کمشنر کو سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ خادک پولیس اسٹیشن کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر ششی کانت چاوان کے خلاف سخت کارروائی کریں، جنہوں نے دو مسلم بھائیوں کی…

سپریم کورٹ کا بڑا اقدام: بہار کی ووٹر لسٹ سے 65 لاکھ ناموں کو ہٹائے جانے پر الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب

سپریم کورٹ نے بہار کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے 65 لاکھ سے زائد رائے دہندگان کے ناموں کی اچانک حذف شدگی پر سخت نوٹس لیتے ہوئے بدھ کے روز الیکشن کمیشن آف انڈیا سے تفصیلی وضاحت طلب کی ہے۔ عدالت…

غیر مسلموں کو شہریت، مسلمانوں پر مقدمات برقرار — آسام حکومت کا دوہرا معیار؟

2019 میں جب بی جے پی کی مرکزی حکومت نے ملک میں سی اے اے کے نفاذ کیلئے قانون لائی تو ہر طرف مسلمانوں نے اس کے خلاف احتجاج کیا ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں سے بے چینی پیدا ہوئی…

امریکی دباؤ اور اڈانی تحقیقات کی وجہ سے مودی خاموش : راہل گاندھی کاالزام

نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بدھ کے روز وزیر اعظم مودی پر الزام لگایا کہ، پی ایم مودی اڈانی گروپ کے بارے میں امریکی تحقیقات کی وجہ سے امریکی صدر…

سنبھل شاہی جامع مسجد مینجمنٹ کمیٹی کے صدر اور کئی نامعلوم لوگوں کے خلاف مقدمہ

سنبھل: شاہی جامع مسجد مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ظفر علی کی جیل سے رہائی پر جلوس نکال کر جشن منانے کے الزام میں ظفر علی اور دیگر کئی لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ امتناعی حکم کی خلاف ورزی…

اتراکھنڈ کے بعد اب گجرات؟یو سی سی پر حکومت کو رپورٹ موصول،اپوزیشن خاموش

اتراکھنڈ کے بعد اب گجرات یکساں سول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے والی ملک کی دوسری ریاست بن سکتی ہے۔ اس سلسلے میں یو سی سی کمیٹی کی چیئر پرسن سبکدوش جج رنجنا دیسائی اور دیگر اراکین نے وزیر…

جسٹس پرشانت کمار کو فوجداری مقدمات سے الگ کرنے کاسپریم کورٹ نے دیا حکم،

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس پرشانت کمار کے ایک فیصلے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خلاف سخت ریمارکس دیے ہیں۔ عدالت عظمیٰ نے واضح ہدایت دی کہ جسٹس پرشانت کمار…