ندوہ ایک اور قابلِ فخر فرزند سے محروم ہوگیا!

(مولانا نذر الحفیظ ندوی ازہری صاحب کے انتقال پرملال پر) تحریر: عتیق الرحمن ڈانگی ندوی رفیق فکروخبر بھٹکل دار العلوم ندوۃ االعلماء میں فضیلت ثانی کا آخری سال تھا، طلبہ تکیہ کلاں رائے بریلی جانے کی تیاری میں تھے، ندوۃ العلماء کا…








