قاضی و محدث حضرت زید العمّیؒ کی اہل علم کو کچھ قیمتی نصیحتیں!

از:محمد ندیم الدین قاسمی مدرس ادارہ اشرف العلوم، حیدراباد۔ امام دارمیؒ نے اپنی کتاب "سنن دارمی " میں اپنی سند کے ساتھ حضرت زید العمّیؒ سے روایت بیان کی ہے کہ انہوں نے بعض فقہاء کرام کو یہ نصیحت فرمائی کہ ۱۔…








