Tag udupi

منیپال کے اسپتال سے فرار کی کوشش میں چوتھی منزل سے گرا مریض، حالت نازک

منیپال (اڈپی) منیپال کے ایک معروف نجی اسپتال میں بدھ کی دوپہر ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ اسپتال میں زیر علاج ایک مریض چوتھی منزل کی کھڑکی سے نیچے گر کر شدید طور پر زخمی ہو گیا۔…

ساحلی کرناٹک میں ہائی کورٹ بینچ کے قیام کی سمت بڑا قدم: جائزہ کے لیے 3 ججوں کی کمیٹی تشکیل

بنگلورو (فکروخبر نیوز) ریاست کرناٹک کے ساحلی خطے میں ہائی کورٹ کے سرکٹ یا مستقل بینچ کے قیام کے امکانات اور افادیت کا جائزہ لینے کے لیے چیف جسٹس نے ایک 3 رکنی اعلیٰ سطحی ججوں کی کمیٹی تشکیل دی…

بھٹکل سمیت ضلع اتراکنڑا کے کئی مقامات پر ہوسکتی ہے اگلے دو دنوں میں موسلادھار بارش ، کئی علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ تو کئی کے لیے اورینج الرٹ جاری

منگلورو (فکروخبرنیوز) خلیج بنگال میں بننے والے کم دباؤ کے باعث ریاست کرناٹک میں اگلے چار دنوں کے دوران انتہائی شدید بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا قوی امکان ہے، جس کے پیش نظر ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) نے بھٹکل…

شیرور میں پیش آئے دلخراش سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت

شیرور (فکروخبر نیوز) بیندور پولیس تھانے کی حدود میں واقع شیرور کے قریب جمعرات کے روز ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک بے قابو لاری نے چار موٹر سائیکلوں اور پولیس کی پیٹرولنگ کار کو زوردار ٹکر مار…

اڈپی ایم ایل اے ک خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں مقدمہ درج

اڈپی (فکروخبر نیوز) اڈپی میں سیاسی ماحول اس وقت مزید گرم ہو گیا جب اڈپی سے بی جے پی کے رکنِ اسمبلی (ایم ایل اے) یشپال سورنا کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز اور نفرت انگیز تقریر کرنے کے الزام میں…

بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع کے مختلف شہروں میں سات روز تک شدید بارش کے امکانات ، ریڈ الرٹ جاری

بنگلورو (فکروخبر نیوز) محکمہ موسمیات (IMD) نے ساحلی کرناٹک کے لیے آئندہ چند دنوں کے دوران شدید بارش، گرج چمک، تیز ہواؤں کے پیشِ نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق یکم، 2، 5، 6 اور 7 جولائی…

اسکول بس ڈرائیورکو پڑا دل کا دورہ ، حاضر دماغی سے ٹلا بڑا حادثہ

اڈپی (فکروخبر نیوز)  منیپال میں پیر کے روز ایک بڑا اور ہولناک حادثہ اس وقت ٹل گیا جب ایک نجی اسکول بس کے ڈرائیور نے دورانِ ڈرائیونگ اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باوجود بڑی ہوشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے…

تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی نے باغبانی کی فصلوں اور مکانات کو پہنچایا شدید نقصان

ساحلی ضلع اڈپی کے کرکلہ تعلقہ میں گزشتہ دو دنوں سے جاری طوفانی بارش اور بجلی گرنے کے واقعات میں باغبانی کی فصلوں کو 5 لاکھ سے زائد کا نقصان، 20 سے زائد مکانات جزوی طور پر متاثر۔

بند گھروں کی حفاظت کے لیے پولیس کا ‘لاکڈ ہاؤس بیٹ سسٹم’ متعارف؛ شہری اب بے فکر ہو کر سفر کر سکیں گے

اڈپی : ضلع میں چوری کی وارداتوں پر قابو پانے اور عوامی املاک کے تحفظ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اڈپی ڈسٹرکٹ پولیس نے ایک جدید اور اختراعی پروگرام "لاکڈ ہاؤس بیٹ سسٹم” (LHBS) کا آغاز کیا ہے۔ اس…

اڈپی: شہر کے وسطی علاقے میں واقع قدیم عمارت میں لگی آگ، چار فائر بریگیڈ کی مدد سے قابو پایا گیا

اڈپی(فکروخبرنیوز) شہر کے مصروف ترین علاقے سٹی بس اسٹینڈ کے بالکل سامنے واقع ایک قدیم عمارت میں اتوار، 26 اپریل کی شام اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ یہ عمارت شہر کے قلب میں ایک اہم مقام پر واقع ہے، جہاں واقع…