Tag Nadwatul Ulama

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے فارغ عبدالقادر محمد میراں ندوی کی مدینہ یونیورسٹی میں بڑی کامیابی :457 عالمی پروجیکٹس کے مقابلے میں دوسری پوزیشن

مدینہ منورہ (فکروخبرنیوز) مدینہ منورہ کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی یونیورسٹی میں منعقدہ "سواعد بناء” مقابلے میں ہندوستان کے ہونہار طالب علم عبدالقادر محمد میراں ندوی نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ سعودی نیشنل ڈے کی خصوصی تقریب کے…

ندوۃ العلماء کے ناظرِ عام مولانا عمار حسنی ندوی کی جامعہ اسلامیہ بھٹکل آمد ، دو کتابوں کا عمل میں آیا اجراء

بھٹکل (فکروخبر نیوز) دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظرِ عام مولانا عمار حسنی ندوی کی جامعہ اسلامیہ بھٹکل آمد کے موقع پر جامعہ کی مسجد میں آج بعد نمازِ ظہر ایک مختصر پروگرام منعقد ہوا، جس میں مولانا موصوف کے…

سیرت النبی کے عربی مترجم مولانا رحمت اللہ ندوی کی ندوہ تشریف آوری اور سیرت النبی کا تعارف

لکھنو(فکروخبر/محمد نفیس خان ندوی) علامہ شبلی نعمانیؒ اور علامہ سید سلیمان ندویؒ کی شہرۂ آفاق تصنیف "سیرت النبی” بجا طور پر سیرتِ نبوی پر لکھی جانے والی عظیم ترین اور جامع ترین تصانیف میں شمار کی جاتی ہے۔ اپنی جامعیت،…

علم نافع کا قرآنی تصور

محمد نصر الله ندوی اسلام نے علم کو غیر معمولی عظمت اور رفعت عطا کی ہے۔ قرآنِ کریم کی پہلی وحی ہی "اقْرَأْ” (پڑھیے) کے حکم سے شروع ہوئی، جس سے واضح ہوتا ہے کہ اسلام کی بنیاد علم، شعور…

عالم اسلام کی مشہور شخصیت اور ممتاز عالم دین مولانا سید سلمان حسینی ندوی انتقال کرگئے

لکھنؤ (فکروخبر نیوز) عالمِ اسلام کی ممتاز علمی و دینی شخصیت، معروف عالم دین، اور دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے سابق استاد حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی آج صبح انتقال کر گئے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ذرائع کے مطابق…