Tag Local News

بھٹکل کے تٹے ہکل ساحل پر دلدوز سانحہ: ندی میں سیپیاں نکالنے گئے ایک ہی خاندان کے 8 افراد غرقاب، وزیرِ اعلیٰ کا گہرے دکھ کا اظہار، فی کس 5 لاکھ روپے معاوضے کا بڑا اعلان

کرناٹک کے بھٹکل میں تٹے ہکلو ساحل پر سیپیاں نکالنے گئے ایک ہی خاندان کے 8 افراد سمندر میں ڈوب کر ہلاک۔ وزیر اعلیٰ کا 5 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان۔

بھٹکل : مشہور نوائطی اخبار ‘نقشِ نوائط’ کی نصف صدی مکمل؛ پچاس سالہ خصوصی شمارے کا باوقار رسمِ اجرا، ممتاز علمائے کرام اور عمائدینِ قوم کی شرکت

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل سے شائع ہونے والے نوائطی زبان کے ممتاز اور تاریخی اخبار ’نقشِ نوائط‘ کے پچاس سال مکمل ہونے پر ایک نہایت پروقارتقریب کل رات نقش نوائط کے دفتر میں منعقد ہوئی، جس میں اخبار کے خصوصی ’’گولڈن…

یلاپور: ایک کروڑ روپے منافع کا لالچ دے کر تاجر سے 12 لاکھ کی آن لائن دھوکہ دہی، خاتون سمیت چار کے خلاف مقدمہ درج

یلاپور (فکروخبرنیوز)  کم وقت میں کروڑوں روپے کا منافع کمانے کا لالچ دے کر ایک مقامی تاجر سے 12 لاکھ روپے کی بھاری رقم ہڑپنے اور دھوکہ دہی کا ایک سنسنی خیز معاملہ یلاپور میں سامنے آیا ہے۔ اس مالیاتی…

ٹمکورو کا نام بدل کر ‘بنگلور نارتھ’ رکھنے کی وزیرِ داخلہ پرمیشور کی تجویز پر ہنگامہ؛ اپوزیشن، اورعوام کی شدید تنقید

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک کے وزیرِ داخلہ جی پرمیشور کی جانب سے ٹمکورو (Tumakuru) ضلع کا نام تبدیل کر کے "بنگلور نارتھ” (Bengaluru North) رکھنے کی تازہ تجویز نے ریاست میں ایک نیا سیاسی اور عوامی تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ اپوزیشن…

بھٹکل : پائپ لائن کی تنصیب کے بعد سڑکیں بنی مٹی کا ڈھیر؛ کے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات، بلدیہ سے فوری مداخلت کا مطالبہ

ھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کے مختلف وارڈوں میں پینے کے پانی کی پائپ لائن بچھانے کے لیے کھودی گئی سڑکوں کی فوری مرمت اور انہیں پرانی حالت میں بحال کرنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ اس سلسلے میں بھٹکل پورسبھا…