منگلورو ۔ مسقط کے درمیان براہ راست پروازیں یکم مارچ سے دوبارہ شروع

منگلورو : منگلورو اور مسقط کے درمیان براہ راست پروازیں یکم مارچ سے دوبارہ شروع ہونے والی ہیں۔ اس بات کی اطلاع ایم پی برجیش چوٹا نے دی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ساحلی علاقے سے بڑی…









