Tag karnataka

ای ۔ چالان بقایا جرمانوں پر 50 فیصد رعایت کا اعلان

بنگلور: (فکروخبرنیوز)حکومتِ کرناٹک نے پولیس محکمے کے ای۔چالان میں درج بقایا ٹریفک معاملات پر ایک بار پھر 50 فیصد رعایت دی ہے۔ اعلان کے مطابق یہ رعایت صرف ان ہی کیسوں پر لاگو ہوگی جو 23 اگست 2025 سے 12…

کرناٹک حکومت کا بڑا فیصلہ: ایس سی کوٹہ میں داخلی ریزرویشن، جسٹس ناگموہن داس کمیشن کی رپورٹ منظور ، پرایا اور موگیرا ایس سی رائٹ میں منتقل

بنگلورو : کرناٹک حکومت نے درج فہرست ذاتوں (Scheduled Castes) کے اندرونی ریزرویشن سے متعلق جسٹس ایچ این ناگموہن داس کمیشن کی رپورٹ کو کچھ ترامیم کے ساتھ باضابطہ طور پر قبول کر لیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان وزیر…

بھٹکل : رابطہ سوسائیٹی کا گیٹ ٹو گیدھر ، بھٹکل کے نوجوان سرکاری ملازمتوں میں آگے بڑھیں، قوم کو ضرورت ہے: ساجد ملا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) رابطہ سوسائٹی بھٹکل کی طرف سے کل شام مولانا بنگلہ میں گیٹ ٹوگیدر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں سماجی کارکنان ، مختلف اداروں کے ذمہ داران اور مختلف مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر…

ساحلی کرناٹک میں مزید بارش کے امکانات ، زرعی سرگرمیوں اور آبی ذخائر کو پہنچے گا فائدہ

منگلورو :  ساحلی کرناٹک میں امسال معمول سے زیادہ بارش کے امکانات نظرآرہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جون سے ستمبر تک خطے میں اوسطاً 3,101 ملی میٹر بارش ہوتی ہے، تاہم رواں سال 16 اگست تک ہی 2,386 ملی…

بنگلور آتشزدگی: ڈی کے شیوکمار کا غیر قانونی عمارتوں کے مالکان کے خلاف کڑی کارروائی کا اعلان

بنگلور کے نگران پیٹے علاقے میں ہفتے کے روز لگی آگ نے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے ہلاک ہونے کے افسوسناک واقعہ کے بعد کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے عمارت مالکان کو ذمہ دار…

بھٹکل : کوسموس اسپورٹس سینٹرکا تعلیمی ایوارڈ پروگرام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) کوسموس اسپورٹس سینٹر کی جانب سے اپنے حدود کے اسپورٹس ممبران کے ممتاز طلبہ وطالبات کے درمیان انعامات کی تقسیم کے لیے ایک خصوصی پروگرام کل رات خلیفہ جامع مسجد بھٹکل میں منعقد کیا گیا۔ ایس ایس ایل…

بنگلورو میں تجارتی عمارت میں آگ، پانچ افراد ہلاک

بنگلورو : بنگلورو کے مصروف سٹی مارکیٹ کے نارتھ پیٹ علاقے میں واقع ایک تجارتی عمارت میں آج صبح لگنے والی بھیانک آگ کی وجہ سے  ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہوگیے۔ حکام کے مطابق جائے حادثہ سے…

فرقہ وارانہ نفرت انگیز تقاریر پر سخت کارروائی کے لیے نیا قانون لایا جائے گا : وزیر داخلہ کرناٹکا

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹکا کے وزیر داخلہ جی۔ پَرمیشور نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ایک نیا قانون متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت فرقہ وارانہ جذبات کو مجروح یا بھڑکانے والی نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف…