Tag karnataka

بھٹکل : شمس اسکول کا سالانہ ثقافتی اجلاس ، عثمان غنی ہلارے کو نجمِ اخوان گولڈ میڈل سے نوازا گیا

بھٹکل(فکروخبرنیوز) نیوز شمس اسکول اور شمس پری یونیورسٹی کالج کی جانب سے بدھ کے روز سید علی کیمپس، جامعہ آباد روڈ، بھٹکل میں سالانہ ثقافتی جلسہ کا نہایت شاندار انداز میں منایا گیا۔ اس موقع پر طلبہ کی تعلیمی کامیابیوں…

ابناء جامعہ تینگن گنڈی یونٹ کے زیرِ اہتمام مولانا نعیم الدین اصلاحی کا درسِ قرآن

بھٹکل(فکروخبرنیوز) ابناء جامعہ تینگن گنڈی یونٹ کی جانب سے مولانا نعیم الدین اصلاحی (شیخ التفسیر جامعۃ الفلاح بلریا گنج یوپی) کے بھٹکل آمد کے موقع پر کل بعد نمازِ مغرب جامع مسجد سیدنا اہراہیم میں درسِ قرآن کا انعقاد کیا…

والدین توجہ دیں! کم عمر بچوں کے لیے آن لائن تقریری مقابلہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) نئی نسل میں سیرتِ رسول اکرم ﷺ سے محبت، فہم اور اعتماد پیدا کرنے کے مقصد سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے ایک پُراثر آن لائن تقریری مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس مقابلے…

بھٹکل: تحصیلدار دفتر کو بم دھماکے کی ای میل دھمکی، سیکیورٹی ادارے متحرک، تلاشی کے بعد ای میل فرضی ثابت

بھٹکل (فکروخبرنیوز) اُتر کنڑا ضلع کے بھٹکل میں منگل کی صبح اس وقت سنسنی پھیل گئی جب تحصیلدار دفتر کو بم دھماکے کی دھمکی پر مشتمل ایک ای میل موصول ہوا۔ صبح تقریباً 7:25 بجے موصول ہونے والی اس ای…

سابق استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل ماسٹر سیف اللہ صاحب کی وفات پر تعزیتی اجلاس

ماسٹر سیف اللہ صاحب کے انتقال پرملال پر تعزیتی نشست مؤرخہ 22 جمادی الاخری 1447ھ مطابق13 دسمبر 2025ء بروز سنیچر صبح پاؤنے بارہ بجے جامعہ اسلامیہ کی مسجد  میں منعقد کی گئی جس کا آغاز شعبۂ حفظ کے استاد مولانا…

  گہرے سمندر میں ماہی گیری کشتی میں آگ لگ گئی، سات ماہی گیر بال بال بچ گئے

  منگلورو:  مچھلی پکڑنے کے لیے گہرے سمندر میں گئی ’شرک‘ نامی ماہی گیری کشتی میں اچانک آگ لگنے سے وہ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی، تاہم کشتی پر سوار تمام سات ماہی گیر بروقت امداد کی بدولت…

بھٹکل: انجمن ملٹی پرپز اسپورٹس ایرینا کا شاندار افتتاح

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج، بھٹکل میں جدید سہولیات سے آراستہ انجمن ملٹی پرپز اسپورٹس ایرینا کا شاندار افتتاح 13 دسمبر 2025 کو انجمن ڈیز کی تقریبات کے موقع پر عمل میں آیا۔ نئی بچھائی گئی گھاس…