Tag karnataka news

اے آئی ویڈیو کے ذریعے فرقہ وارانہ اشتعال انگیزی کی کوشش، ملزم گرفتار

منگلورو: سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے تیار کردہ ویڈیو شیئر کر کے فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کی مبینہ کوشش کے معاملے میں پولیس نے ایک 38 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار…

ایل پی جی بحران میں راحت: امریکہ سے گیس لے کر جہاز منگلورو پہنچ گیا

منگلورو : مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث عالمی سطح پر ایندھن کی سپلائی متاثر ہونے کے درمیان اتوار کے روز امریکہ سے ایل پی جی لے کر آنے والا ایک کارگو جہاز نیو منگلور بندرگاہ پر پہنچ گیا،…

منکی : اسکوٹر اور کار کے درمیان پیش آئے ٹکر میں ایک شخص زخمی

منکی (فکروخبرنیوز) منکی نیشنل ہائے وے پر آج دوپہر کے وقت پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہے جس کی شناخت عنایت اللہ بنگالی (45) مقیم تینگن گنڈی کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ حادثہ…

کرناٹک اسمبلی میں ای وی ایم کے بجائے بیلٹ پیپر سے ووٹنگ کا بل منظور، بی جے پی کا واک آؤٹ

بنگلورو: کرناٹک کی قانون ساز اسمبلی نے پیر کے روز ایک اہم قانون سازی کرتے ہوئے کرناٹک گرام سوراج اور پنچایت راج (ترمیمی) بل 2026 منظور کر لیا، جس کے تحت ریاست میں بلدیاتی اداروں کے انتخابات ای وی ایم…

بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک اور کیرالہ میں جمعہ کو عید الفطر کا اعلان

بھٹکل (فکروخبر نیوز): بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک اور پڑوسی ریاست کیرالہ میں عید الفطر بروز جمعہ 20 مارچ 2026 کو منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ابتدا میں بھٹکل کے قاضی صاحبان نے چاند نظر کی رویت ثابت نہ ہونے…

یوپی حکومت کو بڑا جھٹکا: مختار انصاری کے بھائی کی جائیداد قرق کرنے کا حکم منسوخ

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش حکومت کو ایک اہم قانونی جھٹکا دیتے ہوئے غازی پور میں سابق رکنِ اسمبلی مختار انصاری کے رشتے کے بھائی منصور انصاری کی غیر منقولہ جائیداد قرق کرنے کے حکم کو منسوخ کر…

بنگلورو میں لرزہ خیز واردات: بچوں کے سامنے مکینک کا بے دردی سے قتل، ویڈیو وائرل

بنگلورو کے علاقے ولسن گارڈن میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں 45 سالہ مکینک رشید پاشا کو اتوار 15 مارچ کی رات اس کے بچوں کے سامنے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ اس افسوسناک…

وارانسی: کشتی پر افطار پارٹی کرنے والے مشکل میں، بریانی کھا کر ہڈیاں ندی میں پھینکنے کا الزام، 14 لوگوں پر ایف آئی آر

کوتوالی کے اے سی پی دھرو پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ سبھی ملزمین کے خلاف متعلقہ دفعات میں کیس درج کیا گیا ہے۔ ضرورت پڑنے پر ملزمین کو گرفتار کر جیل بھیجا جائے گا۔ اتر پردیش کے وارانسی میں گزشتہ…

بنگلورو میں ٹریفک پولیس اہلکار کی انسانیت نوازی، روزہ دار مسافروں کے لیے افطار کا انتظام

بنگلورو: بنگلورو میں ایک ٹریفک پولیس کانسٹیبل نے اپنی ذمہ داری کے ساتھ انسانیت کا خوبصورت مظاہرہ کرتے ہوئے روزہ دار مسافروں کی مدد کر کے عوامی سطح پر زبردست سراہنا حاصل کی ہے۔ یہ واقعہ اڈیگوڈی ٹریفک پولیس اسٹیشن…