Tag india news

کرناٹک میں ووٹر فہرست کی خصوصی نظرثانی کا عمل مکمل: الیکشن کمیشن نے جاری کی حتمی ووٹر لسٹ، آن لائن پورٹل پر تفصیلات دستیاب

بنگلورو(فکروخبرنیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) نے کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (Special Intensive Revision – SIR) کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد منگل کو حتمی ووٹر فہرست باضابطہ طور پر شائع کر دی…

بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک کے دیگر علاقوں میں اکتوبر میں ہی گرمی کا قہر: نومبر سے پہلے زبردست تپش، ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں یکایک اضافہ

منگلورو(فکروخبرنیوز) ساحلی کرناٹک کے اضلاع میں مانسون کے بعد جس موسمِ سرما کی توقع کی جا رہی تھی، وہ غائب نظر آرہا ہے اور اس کی جگہ نومبر سے پہلے ہی شدید گرمی اور تپش نے شہریوں کو بے حال…

’’یہ گڑھے ووٹ مانگنے والوں کے لیے یادگار ہیں‘‘ سڑک کی مرمت نہ ہونے پرعوام نے بینر لگاکر انتخابات کے بائیکاٹ کا دیا انتباہ

منگلورو (فکروخبرنیوز) سمارٹ سٹی منصوبے کے تحت ترقی کے بڑے بڑے دعووں کے باوجود، منگلورو سٹی کارپوریشن (MCC) کے دائرہ اختیار میں آنے والے شیوا بھاگ علاقے کی خستہ حال سڑک نے مقامی رہائشیوں کا جینا دو بھر کر دیا…

بھٹکل کے ’کاروانِ شباب‘ کی جانب سے ہندوستانی مسلم حکمرانوں پر ویڈیو ڈاکیومنٹری مقابلہ، 55 ہزار روپے سے زائد کے نقد انعامات کا اعلان

بھٹکل(فکروخبرنیوز) ’ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل‘ کے شعبہ ’کاروانِ شباب‘ کی جانب سے ہندوستانی مسلم حکمرانوں کی عظیم تاریخ پر مبنی ایک شاندار اور انوکھا ویڈیو ڈاکیومنٹری مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس مقابلے کا بنیادی مقصد تاریخِ ہند کو…

بنگلورو سمیت مختلف اضلاع میں آر ایس ایس کا روٹ مارچ ، اجازت نہ ملنے اور انتخابات کے باعث بعض مقامات پر مارچ ملتوی

بنگلورو (فکروخبرنیوز) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے اپنی صد سالہ تقریبات اور ویجیادشمی کی مناسبت سے اتوار کے روز بنگلورو سمیت کرناٹک کے متعدد علاقوں میں روٹ مارچ (پاتھ سنچلن) کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر امن…

بنگلورو میں کنڑیگاس کی ملازمتوں پر حق تلفی برداشت نہیں کی جائے گی: ڈی کے شیوکمار

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اتوار کے روز نجی اداروں بالخصوص بنگلورو کی آئی ٹی کمپنیوں کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ مقامی کنڑ باشندوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں…

کنداپور کے قریب دوبسوں کے درمیان خوفناک تصادم ، 28 مسافر زخمی ، تین کی حالت نازک

کنداپور(فکروخبرنیوز) کنداپور میں ملیکٹے کے قریب آرٹے برج  کے پاس اتوار کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں دو نجی مسافر بسوں کے درمیان ہوئی آمنے سامنے کی بھیانک ٹکر میں 28 افراد زخمی ہو گئے، جن میں…

جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام 6 نومبر بروز جمعہ کو

بھٹکل (فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام انشاء اللہ مورخہ 25 جمادی الاول 1448ھ مطابق 6 نومبر 2026 بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء ساڑھے آٹھ بجے جامع مسجد بھٹکل میں منعقد ہوگا۔ جماعت المسلمین بھٹکل کے جنرل سکریٹری…

سعودی عرب میں پھنسے کرناٹک کے عمرہ زائرین کے لیے ہنگامی ہیلپ لائن نمبرز جاری

بنگلورو(فکروخبرنیوز)  پروازوں کی مسلسل معطلی کے پیشِ نظر سعودی عرب میں کرناٹک کے تقریباً 600 عمرہ زائرین کے پھنس جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اس صورتِ حال کے بعد زائرین کے اہل خانہ میں پائی جانے والی تشویش کو…