Tag Health News

ہوٹلوں میں کھانے کے تیل کے بار بار استعمال کو روکنے کے لیے کرناٹک حکومت کا نیا موبائل ایپ منصوبہ، منگلورو سمیت چار شہروں میں ہوگا نفاذ

منگلورو(فکروخبرنیوز) ریاست کرناٹک میں ہوٹلوں اور ریستورانوں میں کھانا پکانے کے تیل  کے بار بار استعمال سے انسانی صحت کو لاحق خطرات کو روکنے کے لیے ریاستی حکومت ایک نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس…

جامع مسجد بمبئی ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام طبی کیمپ، 101 خاندانوں نے استفادہ کیا

کوکن کمیونٹی ہال میں مفت طبی جانچ، سرجری سے متعلق خصوصی مشاورت، ای سی جی، بون ڈینسیٹی اسکریننگ، دانتوں کی جانچ اور دیگر طبی سہولیات فراہم کی گئیںممبئی(فکروخبرنیوز،پریس ریلیز) جامع مسجد بمبئی ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام بدھ، 28 اکتوبر کو…

تھیلیسیمیا میں مبتلا بھٹکل کے 20 سالہ نوجوان محمد دانش کے آپریشن کے لیے 50 لاکھ روپے کی ضرورت، اہلِ خیر سے مدد کی اپیل

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل کے جامعہ آباد کے رہائشی 20 سالہ نوجوان محمد دانش ابن احمد عمر شیخ کو ایک طویل عرصہ بعد تھیلیسیمیا جیسے مہلک مرض سے نجات کی نئی امید ملی ہے، تاہم اس کے بنگلورو میں ہونے والے پیچیدہ…

بھٹکل: آئی این ایف کے کارڈیک کیمپ کو زبردست عوامی پذیرائی، چار دنوں میں 1050 رجسٹریشن مکمل

بھٹکل (فکروخبر نیوز) آئی این ایف کی جانب سے 18 اور 19 جولائی کو ایم ایم صدیق ہال، بندر روڈ بھٹکل میں منعقد کیے جانے والے دو روزہ کارڈیک کیمپ کے لیے رجسٹریشن کا ہدف 1050 افراد مکمل ہوچکا ہے…