Tag fikrokhabar

بھٹکل میں 31 سالہ خاتون پانچ سالہ بیٹی سمیت لاپتہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بیٹی کے ساتھ اپنے شوہر کے گھر جانے کے لیے والد کے گھر سے نکلی خاتون لاپتہ ہونے کے بعد پولیس تھانہ میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ مذکورہ خاتون کی شناحت فاطمہ ثمرین محمد عباس کرڈی (31)…

مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کا سالانہ اجلاسِ عام

خاندانی نظام کے استحکام کے لیے اسلامی و اخلاقی تربیت ناگزیر: مولانا خواجہ معین الدین اکرمی ندوی مدنی بھٹکل(فکروخبرنیوز) مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کا سالانہ اجلاسِ عام بروز جمعہ بعد عشاء خلیفہ جامع مسجد بھٹکل میں منعقد ہوا جس میں…

ابنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا سالانہ اجلاس : علماء علم و عمل سے تعلق مضبوط رکھیں اور اپنا محاسبہ کرتے رہیں : مقررین کا اظہارِ خیال

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) ابنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا سالانہ اجلاس کل بعد عشاء امیر ہال نوائط کالونی میں منعقد ہوا جس میں شہر سمیت اطراف و اکناف کے ابناء نے شرکت کی۔ ابناء کے جنرل سکریٹری مولانا…

عبدالحق پرواز رحمانی

(سابق ایڈیٹر سہ روزہ دعوت،دہلی) 1948-2026 از : محمد ناصر سعید اکرمی  بانی و ناظم معہد الامام حسن البنا بھٹکل سوشل میڈیا کے ذریعے اس خبر نے د لوں کو رنجور کردیا کہ ہفت روزہ دعوت کے ایڈیٹر جناب عبدالحق…

امریکی سینیٹ کی دوڑ میں ڈاکٹر عبداللہ السید کی تاریخی کامیابی

(فکروخبر نیوز) ڈاکٹر طیب جوکاکو کے داماد ڈاکٹر عبداللہ السید (Dr. Abdul El-Sayed) نے امریکی ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹک پارٹی کے یو ایس سینیٹ کے پرائمری انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پارٹی کی نامزدگی اپنے نام کر…

کرناٹک : ASDDO فہرست میں نام آنے کا مطلب ووٹ ختم ہونا نہیں، الیکشن کمیشن نے عوام کی غلط فہمی دور کر دی

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی شدید نظرِ ثانی (SIR-2026) کے دوران ‘ASDDO’ زمرے میں شامل کیے گئے 1.11 کروڑ سے زائد ووٹرز کے حوالے سے عوام میں پائی جانے والی تشویش کے پیش نظر الیکشن کمیشن…

سرسی کے نوجوان سائنسدان اکشے مشیلکر کو نیتی آیوگ کا قومی ایوارڈ، صدرِ جمہوریہ نے راشٹرپتی بھون میں عزاز سے نوازا

سرسی (فکروخبر نیوز) سرسی سے تعلق رکھنے والے نوجوان سائنسدان اور ایکسپری مائنڈ لیبس کے بانی اکشے جے ونت مشیلکر نے ایک نمایاں قومی اعزاز حاصل کرتے ہوئے ضلع اترا کنڑ اور ریاست کرناٹک کا نام روشن کیا ہے۔ انہیں…

بھٹکل: کابینہ سے منکال وئیدیا کو باہر رکھے جانے پر ماہی گیربرادری میں شدید ناراضگی، پریس کانفرنس کر کے اٹھائے سوالات

بھٹکل (فکروخبر نیوز) کرناٹک کابینہ کی حالیہ توسیع میں بھٹکل کے رکنِ اسمبلی اور سابق وزیر منکال وئیدیا کو وزارتی فہرست میں شامل نہ کیے جانے پر ساحلی کرناٹک، بالخصوص ضلع اترا کنڑ کی ماہی گیر برادری میں شدید ناراضگی…

کرناٹک میں 20.04 ووٹرز ASDDO زمرے میں شامل، سول سوسائٹی کا فہرست عام کرنے اور SIR کی مدت بڑھانے کا مطالبہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) کی جانب سے جاری ووٹر فہرستوں کی خصوصی شدید نظرِ ثانی (Special Intensive Revision – SIR) اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، تاہم اس عمل کے دوران ریاست…

یشونت پور- کاروار ایکسپریس کی متعدد سروسز منسوخ، اکتوبر تا نومبر شیڈول جاری

کاروار (فکروخبر نیوز) ساحلی کرناٹک کو ریاستی دارالحکومت بنگلورو سے جوڑنے والی اہم ریل سروس 16515/16516 یشونت پور-کاروار-یشونت پور سہ روزہ (ٹرائی ویکلی) ایکسپریس کی متعدد سروسز عارضی طور پر منسوخ کر دی گئی ہیں۔ جنوبی مغربی ریلوے کی جانب…