Tag fikrokhabar news

بھٹکل میں پولیس افسران کے ساتھ بدتمیزی اور دھمکانے کے الزام میں ہندوتوا لیڈر گووند نائیک کے خلاف مقدمہ درج

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل پولیس تھانے کے باہر احتجاج کے دوران سینئر پولیس افسران کے ساتھ نازیبا زبان استعمال کرنے اور غیر قانونی طور پر ہجوم اکھٹا کرنے کے الزام میں ہندوتوا لیڈر گووند نائیک کے خلاف ایک مقدمہ درج…

بھٹکل کے مولانا عبید اللہ اسحاقی ندوی کو عالمِ اسلام کی ممتاز یونیورسٹی "ام القریٰ” مکہ مکرمہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

مکہ مکرمہ/بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے علمی حلقوں کے لیے باعثِ مسرت خبر ہے کہ بھٹکل سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالمِ دین اور محقق مولانا عبید اللہ محی الدین اسحاقی ندوی کو مکہ مکرمہ کی عالمی شہرت یافتہ جامعہ…

امریکا ایران معاہدے کے باوجود لبنان سے فوج نہیں نکالیں گے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دوٹوک اعلان

تل ابیب : امریکا اور ایران کے درمیان ایک اہم مفاہمتی یادداشت طے پا جانے کے باوجود اسرائیل نے لبنان سے اپنی فوجیں واپس بلانے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین…

ہلیال : سڑک پر ہنگامہ کرنے والے نوجوان پر قابو نہ پانے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی ، پی ایس آئی معطل ، دیگر 8 پولیس اہلکاروں کا تبادلہ

ہلیال (فکروخبر نیوز) ہلیال میں ایک نامی گرامی راؤڈی (شرپسند) مَنجا کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر مبینہ حملے اور غنڈہ گردی کے معاملے میں محکمہ پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے ڈیوٹی میں لاپرواہی اور امن و امان برقرار…

بھٹکل میں مورل پولیسنگ کا معاملہ، فریقین نے درج کیا معاملہ ،  ہندو کارکنان کا احتجاج

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل میں پیش آئے مورل پولیسنگ کے معاملہ کے بعد نئی بحث شروع ہوگئی ہے ۔ پولیس نے دونوں فریقوں کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی بنیاد پر الگ الگ مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع…

بنگلورو کو عالمی سطح کا شہر بنانے کے لیے تاجر حکومت کے اقدامات کی حمایت کریں گے

بنگلورو (فکروخبر نیوز): کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو کو ایک عالمی سطح کا شہر بنانے اور ریاست کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کے لیے بائیوکون (Biocon) کی بانی کرن مزمڈار شا کی قیادت میں ملک کے ممتاز صنعت کاروں…

بھٹکل سمیت ریاست کے دیگرشہروں میں بارش کی کمی سے عوام پریشان ، اب تک 21 فیصد کم بارش ریکارڈ

بنگلورو (فکروخبر نیوز): کرناٹک میں اس سال مانسون کی سست رفتاری اور بارش کی شدید قلت نے کسانوں اور عام عوام میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق،…

آر ایس ایس پر پریانک کھرکے کے ریمارک کے بعد کرناٹک حزبِ اختلاف کے لیڈر برہم ، اٹھائے کئی سوالات

بنگلورو (وارتا بھارتی کے ان پٹ کے ساتھ) کرناٹک میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (RSS) کی رجسٹریشن اور اس کی قانونی حیثیت کا معاملہ اب ایک بڑے سیاسی تنازعہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔ بی جے پی کے سینئر رہنما…

’’سیرت خلیفہ ٔثانی،امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ‘‘

(یکم محرم الحرام یوم شہادت) از قلم:  محمد فرقان           امیر المومنین،خلیفۃ المسلمین حضرت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی پیدائش مکۃ المکرمہ میں واقعہ فیل سے تیرہ سال بعد قبیلہ بنو عدی میں خطاب بن نفیل کے…