Tag bhatkal

جماعت المسلمین بھٹکل کی اگلی سہ سالہ میعاد کے لیے سبکدوش انتظامیہ سے دس اراکین کا انتخاب

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کی اگلی سہ سالہ میعاد کے لیے سبکدوش انتظامیہ سے دس اراکین کا انتخاب آج عمل میں آیا۔ جماعت المسلمین بھٹکل موجودہ ناظمِ انتخاب مولانا رحمت اللہ رکن الدین ندوی کی جانب سے جاری معلومات کے…

بھٹکل: ممبئی سے آنے والی پرائیویٹ بس میں سے 50 لاکھ روپے نقد اور 401 گرام سونے کے زیورات ضبط

بھٹکل پولیس نے ممبئی سے آنے والی ایک پرائیویٹ بس میں سے بغیر دستاویزات کے ₹50 لاکھ نقدی اور 401 گرام سونے کی 32 چوڑیاں ضبط کی ہیں۔ اس پر خاموش تفتیش جاری ہے اور نقدی و سونا پولیس کے…

بھٹکل : ادھورے نیشنل ہائے وے کام پرمسلسل بڑھ رہی ہے عوامی ناراضگی ، سخت احتجاج کا انتباہ

بھٹکل: بھٹکل تعلقہ میں زیرِ التواء نیشنل ہائی وے تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں بڑھتی عوامی ناراضگی کے پیش نظر،بھٹکل تعلقہ شہری تحفظ فورم کی جانب سے مقامی رہنماؤں اور نمائندوں کی ایک ہنگامی میٹنگ منعقد کی گئی۔میٹنگ میں تعمیراتی…

بھٹکل کے سینئر صحافی عنایت اللہ گوائی کرناٹک راجیو اتسوا ایوارڈ سے سرفراز

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل کے معروف سینئر صحافی اور آن لائن نیوز پورٹل “ساحل آن لائن” کے منیجنگ ایڈیٹر عنایت اللہ گوائی کو ان کی صحافتی خدمات کے اعتراف میں کرناٹک راجیو تسوا ایوارڈ 2025 سے سرفراز کیا گیا ہے۔ یہ تقریب…

فکروخبر کے آن لائن نعتیہ مسابقہ کے نتائج کا اعلان ، پچاس ہزار سے زائد کے انعامات تقسیم

آئی لو محمد کہنے سے رسول سے محبت پیدا نہیں ہوتی بلکہ ان کی سیرت کو عملی زندگی میں ڈھالنا حقیقی محبت : مولانا محمد الیاس ندوی بھٹکل(فکروخبرنیوز) فکروخبر کے شعبۂ نغماتِ فکر کی جانب سے منعقدہ آن لائن نعتیہ…

جب ایمان نے جدیدیت کا لباس پہنا : بنگلورو کی سیرت نمائش نے ایک نئی تاریخ رقم کی

تحریر: محمد طلحہ سِدّی باپا ، بھٹکل کرناٹک بنگلورو کے دل میں ایک ایسا منظر دیکھنے کو ملا جس نے ایمان، فن اور ٹیکنالوجی کو ایک ہی دائرے میں لا کھڑا کیا۔ چار دن تک عیدگاہ اکبری کے قریب بی…

بھٹکل : مجلسِ اصلاح و تنظیم کی جانب سے گریجویٹس کے لیے خصوصی ووٹر رجسٹریشن مہم ، 2 اور 3 نومبر کو تنظیم دفتر میں انعقاد

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل کی جانب سے گریجویٹس کے لیے ایک خصوصی ووٹر رجسٹریشن مہم 2 اور 3 نومبر 2025 کو تنظیم دفتر، صدیق اسٹریٹ، بھٹکل میں منعقد کی جائے گی۔ تنظیم کے مطابق اس مہم کا…

منکی میں دس سالہ لڑکے کا اغوا، بھٹکل سے بازیاب ، علاقے میں تشویش کی لہر

ہوناور (فکروخبر نیوز) منکی میں آج صبح اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک دس سالہ لڑکے کے اغوا کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ بعد ازاں فوری کارروائی اور عوامی تعاون سے لڑکے کو بھٹکل سے…

بھٹکل: مسجدِ تقویٰ میں درسِ قرآن مجید کی تکمیل ، قرآن سے مضبوط تعلق ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے : مولانا خواجہ معین الدین ندوی کا خطاب

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مسجدِ تقویٰ بھٹکل میں درسِ قرآنِ مجید کی تکمیل کی پُروقار نشست آج بعد نمازِ عشاء منعقد ہوئی۔ اس موقع پر مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کے قاضی، مولانا خواجہ معین الدین ندوی مدنی نے سورۃ الناس…

بھٹکل : RSDS یوٹیوب چینل کی کامیابی پر پُروقار تہنیتی محفل، علمائے کرام اور عمائدین کی شرکت

بھٹکل (فکروخبرنیوز)  RSDS یوٹیوب چینل کی نمایاں کامیابی کے اعتراف میں ایک شاندار تہنیتی نشست کا انعقاد گزشتہ دنوں عمل میں آیا جس میں مولانا محمد الیاس جاکٹی ندوی ، مولانا مقبول احمد کوبٹے ندوی اور مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی…