Tag bhatkal

فکروخبر بھٹکل کی طرف سے خواتین کے لیے ہر ہفتہ بروز سنیچر آن لائن’’فقہی دروس‘‘ کا پروگرام

بھٹکل(فکرو خبر نیوز) فکروخبر بھٹکل کے زیر اہتمام خواتین کے لیے ایک خصوصی آن لائن فقہی دروس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس سے ہر عمر کی خواتین فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ اس  پروگرام کا آغاز بروز سنیچر 29 نومبر…

سدّارامیا-شیوکمار : کیا کانگریس کی سب سے بڑی ریاست خطرے میں؟اعلیٰ قیادت کے لیے فیصلہ کن امتحان

کانگریس کی واحد زمینی طاقت بنے ہوئے کرناٹک میں قیادت کا بحران خوفناک موڑ پر پہنچ گیا ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے حامیوں کا مطالبہ ہے کہ وہ سدّرامیا کی جگہ وزیر اعلیٰ بنیں، جبکہ کانگریس ہائی…

مولانا فیصل احمد بھٹکلی ندوی کی شہرۂ آفاق تصنیف ’نبی الرحمۃ‘ مولانا سمعان خلیفہ ندوی کی دل آویز اردو ترجمانی کے ساتھ منظر عام پر

بھٹکل(فکروخبرنیوز) دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے استاد مولانا فیصل احمد بھٹکلی ندوی کی شہرۂ آفاق عربی تصنیف ’نبی الرحمۃ‘ کا اردو ترجمہ منظر عام پر آگیا ہے۔ اس اہم علمی خدمت کو مولانا سمعان خلیفہ ندوی (استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل)…

حنیف ویلفیئر ایسوسی ایشن یوتھ وِنگ کا نوجوانوں کے لیے بیداری پروگرام ، مولانا عبدالعلیم ندوی کا فکرانگیز خطاب

حنیف آباد (فکروخبر نیوز) حنیف ویلفیئر ایسوسی ایشن (HWA) کے یوتھ وِنگ کی جانب سے اتوار 23 نومبر 2025 کو نمازِ عشاء کے بعد سیدنا عمیر جمعہ مسجد، حنیف آباد میں نوجوانوں کے لیے ایک خصوصی بیداری پروگرام منعقد کیا…

بھٹکل  : یوسف عثمان موٹیا بنے مسلسل 11ویں مرتبہ ریاستی سطح پر گولڈ میڈلسٹ

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے  یوسف عثمان موٹیا نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ اصل چیمپئن وہی ہے جو چیلنجز کو اپنی طاقت بنا لے۔ پیدائشی طور پرگونگا ہونے کے باوجود یوسف نے مسلسل گیارہویں مرتبہ ریاستی سطح…

کرناٹک حکومت کا نئی فشریز یونیورسٹی کے قیام پر غور

بنگلور: کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کے روز ریاست میں ایک علیحدہ فشریز یونیورسٹی کے قیام کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس منصوبے کے لیے ہر ممکن تعاون دینے کو تیار ہے۔ وہ بنگلورو میں…

بھٹکل : لببیک نوائط کی طرف سے خواتین کے لیے خصوصی پروگرام : مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی کا مدلل خطاب : نوجوان نسل کو بچانے کیلئے منشیات کے خلاف فوری اقدام ضروری

بھٹکل(فکروخبرنیوز) لبیک نوائط اسوسی ایشن کی جانب سے خواتین کے لیے منشیات سے پاک معاشرہ روشن مستقبل کی ضمانت کے عنوان پر مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی (خطیب جامع مسجد بھٹکل و نائب مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل) کا خطاب ہوا۔ مسجد…

ابنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی جانب سے مستورات کے لیے آن لائن تفسیرِ قرآن کورس کا آغاز

پہلی نشست میں مولانا عبدالسبحان ناخدا ندوی نے سورۃ النور کی تفسیربیان کی بھٹکل (فکروخبرنیوز) ابنائے جامعہ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی جانب سے مستورات کے لیے آن لائن تفسیرِ قرآن کورس کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی…

سونے کی قیمتوں میں دوسری روز بھی زبردست اضافہ،چاندی کی قیمتیں گرنے لگیں

اس وقت بازارمیں ملے جلے رجحان کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے کہ آیا امریکی فیڈرل ریزرو شرح سود میں کمی کا اعلان کرے گا، اور اس کا اثر سونے اور چاندی کی قیمت پر پڑ رہا ہے۔ سونے کی…